Fri Jun 05 2020 20:17:18 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-05 20:17:19 -04:00
parent 7f5eeb32e2
commit fa8e5a8e3f
4 changed files with 7 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 9 \v 10 ۹۔ اُنھوں نے نیا گیت گایا: تُم ہی کتاب کو لینے اور اِس کی مہریں کھولنے کے لائق ہو جو ذبح کیا گیا، اور اپنے خون سے خدا کے لئے لوگوں کو ہر قبیلہ، ہرزبان سے اور ہرقوم سے خریدا۔ ۱۰۔ اُن کو ایک بادشاہی اور کاہن ہمارے خدا کی خدمت کے لئے بنا دیا، اور وہ زمین پر بادشاہی کرتے ہیں۔
\v 9 ۹۔ اُنھوں نے نیا گیت گایا: تُم ہی کتاب کو لینے اور اِس کی مہریں کھولنے کے لائق ہو جو ذبح کیا گیا، اور اپنے خون سے خدا کے لئے لوگوں کو ہر قبیلہ، ہرزبان سے اور ہرقوم سے خریدا۔ \v 10 ۱۰۔ اُن کو ایک بادشاہی اور کاہن ہمارے خدا کی خدمت کے لئے بنا دیا، اور وہ زمین پر بادشاہی کرتے ہیں۔

1
05/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۱۱۔ پھر میں نے دیکھا اور بہت سے فرشتوں کی جو تخت اور چاروں جانداروں اور بزرگوں کے ارد گرد تھے آواز سُنی، جن کی تعداد لاکھوں اور کروڑوں تھی۔ \v 12 ۱۲۔ وہ بلند آواز سے پکارتے تھے ، ذبح کیا ہوا برہ ہی طاقت، دولت، حکمت، قوت، عزت، جلال اور ستائش کے لائق ہے‘‘َ۔

1
05/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۱۳۔ میں نے سُنا کہ ہر تخلیق کی ہوئی چیز جو آسمان، زمین کے اُوپر، زمین کے نیچے اور سمندر پر اور جو کچھ اُن میں تھا کہہ رہی تھی ، جو تخت پر بیٹھا ہے اُسی برہ کی ستائش عزت، جلال اور طاقت، حکومت ہمیشہ ہمیشہ تک رہے ۔ \v 14 ۱۴۔ چاروں جانداروں نے کہا، آمین! اور بزرگوں نے گر کرسجدہ کیا اور اُسکی ستائش کی۔

View File

@ -79,6 +79,9 @@
"05-01",
"05-03",
"05-06",
"05-08"
"05-08",
"05-09",
"05-11",
"05-13"
]
}