Mon Jun 08 2020 15:11:30 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-08 15:11:31 -04:00
parent f490e51ad4
commit e0c5a457db
4 changed files with 7 additions and 1 deletions

1
09/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۱۸۔ ایک تہائی لوگ اُن تینوں آفتوں (آگ، دُھویں اور گندھک) سے ایسے ہلاک ہو گئے جو اُن کے منہ سے نکلتی تھی۔ \v 19 ۱۹۔ پس گھوڑوں کی طاقت اُن کے منہ اور اُن کی دُموں میں تھی۔ جب کہ اُن کی دُمیں سانپوں کی طرح تھیں اور اُن کے سر ایسے تھے جن سے وہ لوگوں کو زخم لگاتے تھے۔

1
09/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۲۰۔ باقی کی وہ انسانیت جو اُن آفتوں سے ہلاک نہ ہوئی وہ اپنے کئے پر نہ پچھتائے اور نہ ہی اُنہوں نے سونے کے بنے بتوں اور دیوتاؤں کی پوجا کرنا چھوڑی۔ جو نہ دیکھ سکتے نہ سُن سکتے اور نہ حرکت کر سکتے تھے۔ \v 21 ۲۱۔ نہ وہ اپنی خون ریزی، جادُو گری، حرام کاری اور چوری سے باز نہ آئے۔

1
10/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
مکاشفہ باب ۱۰

View File

@ -113,6 +113,9 @@
"09-07",
"09-10",
"09-13",
"09-16"
"09-16",
"09-18",
"09-20",
"10-title"
]
}