Tue Jun 09 2020 16:48:47 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-09 16:48:48 -04:00
parent 4b3d00ba9f
commit be4545cbb2
5 changed files with 10 additions and 1 deletions

1
19/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۱۴۔ آسمان کی فوجیں سفید گھوڑوں اور سفیدصاف مہین کپڑے پہننے اُس کے پیچھے پیچھے چلتی تھی۔ \v 15 ۱۵۔ اور قوموں کو مارنے کے لئے اُس کےمنہ سے تلوار نکلے گی اور وہ لوہے کے عصا سے حکومت کرے گا اور قادر مطلق خدا کے سخت غضب کی مے حوض میں انگور روندے گا۔ \v 16 ۱۶۔ اُس کی پوشاک اور ران پر یہ لکھا ہوا ہے بادشاہوں کا بادشاہ خداوندوں کا خدا۔‘‘

1
19/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۱۷۔ پھر میں نے ایک فرشتہ کو سورج پر کھڑا دیکھا اور اُس نے بڑی آواز سے پکار کر کہا سب اُڑنے والو پرندوں سب خدا کی ضیافت کے لئے آؤ، \v 18 ۱۸۔ تُم بادشاہوں کے گوشت، فوجی سرداروں کا گوشت، زور آوروں کا گوشت گھوڑوں کا اور اُن کے سواروں کا گوشت اور اُن سب کا جو خواہ آزاد ہو ں خواہ غلام، خواہ چھوٹے ہو ں خواہ بڑے، کھائو۔

1
19/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۱۹۔ میں نے زمین کے حیوانوں اور بادشاہوں اور اُن کی فوجوں کو آپس کے گھوڑے کے سوار اور اُس کی فوج سے جنگ کرتے دیکھا۔ \v 20 ۲۰۔ اور حیوان اور اُس کے ساتھ وہ جھوٹا نبی پکڑا گیا جس نے اُس کےسامنے ایسے نشان دکھائے تھے جن سے اُس نے حیوان کی چھاپ لینے والوں اور اُس کے بُتوں کی پرستش کرنے والوں کو گمراہ کیا تھا وہ دونوں آگ کی جھیل میں زندہ ڈالے گئے جو گندھک سے جلتی ہے۔

1
19/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۲۱۔ اور باقی اُس گھوڑے کے سوار کی تلوار سے جو اُس کے منہ سے نکلتی تھی مارے گئے اور پرندے اُن کے گوشت سے سیر ہوئے۔

View File

@ -205,6 +205,11 @@
"19-05",
"19-06",
"19-07",
"19-09"
"19-09",
"19-11",
"19-14",
"19-17",
"19-19",
"19-21"
]
}