Fri Jun 05 2020 19:54:26 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-05 19:54:27 -04:00
parent a5ce898035
commit 8f8a69e996
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
01/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۱۷۔ جب میں نے اُے دیکھا، میں اُس کے پاؤں میں مردہ سا گر پڑا، اُس نے اپنا دہنا ہاتھ مجھ پر رکھا اور کہا ،’’ گبھراؤ نہیں۔ میں اول اور آخر ہوں۔ \v 18 ۱۸۔ اور میں زندہ ہوں۔ میں مر گیا تھا، لیکن دیکھ میں ہمیشہ زندہ رہونگا۔ موت اور عالمِ ارواح کی کنجیاں میرے پاس ہیں۔

1
01/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۱۹۔پس جو تُم نے دیکھا، جو ہو رہا ہے اور جو اِس کے بعد ہونے والا ہے اِسے دیکھ لے۔ \v 20 ۲۰۔ جو سات ستارے میرے دہنے ہاتھ میں تُم نے دیکھے، اور سونے کے سات چراغ دان جو تُم نے دیکھے: سات ستارے سات کلیساؤں کے فرشتے ہیں۔ اور سات چراغ دان سات کلیسیائیں ہیں۔

1
02/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 2 \v 1 ۱۔ اِفسس کی کلیسیاکے فرشتہ کو لکھ کہ جو اپنے دہنے ہاتھ میں سات ستارے لئے ہوئے ہے وہ یہ فرماتا ہے کہ وہ جو سونے کے سات چراغ دانوں میں چلتا ہے، یہ فرماتا ہے۔ \v 2 ۲۔ جو کچھ تُونے کیِا تیری سخت محنت اور صبر سے میں واقف ہوں اور تُو بُرےلوگوں کو برداشت نہیں سکتا اور جو بُرے ہیں نہیں ملتا، اور جو اپنے آپ کو رسول کہتے ہیں پروہ ہیں نہیں، تُو نے اُنہیں آزمایا اور تُو نے اَنہیں جُھوٹا پایا۔

1
02/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
مکاشفہ باب ۲

View File

@ -42,6 +42,10 @@
"01-07",
"01-09",
"01-12",
"01-14"
"01-14",
"01-17",
"01-19",
"02-title",
"02-01"
]
}