Tue Jun 09 2020 16:44:47 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-09 16:44:48 -04:00
parent d29fe3b391
commit 6c5c071067
6 changed files with 10 additions and 1 deletions

1
18/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۲۱۔ پھر ایک زور آور فرشتہ نے چکی کے پاٹ کی طرح پتھر اُٹھایا اور یہ کہہ کر سمندر میں پھینک دیا بابل کا شہر بھی اِسی طرح زور سے گرایا جائے گا اور پھر اُس کا پتہ بھی نہ چلے گا۔ \v 22 ۲۲۔ اور بربط نوازوں اورموسیقاروں اور بانسلی بجانے والوں اور نرسنگا پُھونکنے والوں کی آواز پھر کبھی تجھ میں نہ سُنائی دے گی اور کسی پیشہ کاکاری گر تجھ میں کبھی پایا نہ جائے گا اور چکی کی آواز تجھ میں پھر کبھی نہ سنائی دے گی۔

1
18/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 ۲۳۔ اور چراغ کی روشنی پھر تجھ میں نہ چمکے گی اور تجھ میں پھر کبھی دلہن اور دلہا کی آواز سنائی نہ دے گی کیونکہ تیرے سوداگر زمین کے امیر تھے اور تیری جادوگری سے سب قومیں گمراہ ہو گئیں۔ \v 24 ۲۴۔ اور زمین کے سب مقدسوں اور نبیوں اور تمام قتل کیے گئے لوگوں کا خون اُس میں پایا گیا۔

1
19/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 19 \v 1 ۱۔ اِن باتوں کے بعد میں نے آسمان پر ایک بڑی بھیڑ کویہ کہتے سُنا ہلیلویاہ ، نجات، جلال اور قدرت ہمارے خدا کی طرف سے ہے۔ \v 2 ۲۔ اُس کی قدرت درُست اور راست ہے اُس نے کسبی کی بڑی عدالت کی جس نے اپنی حرامکاری کے باعث زمین کو خراب کیا تھا۔ اُس نے اپنے مقدسوں کے خون کا بدلہ لیا ہے جواُس (کسبی) نے بہایا تھا۔

1
19/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 \v 4 ۳۔ دوسری بار پھر اُنہوں نے ہلیلویاہ کہا اُس کسبی سے ہمیشہ دُھواں اُٹھتا رہے گا۔‘‘ ۴۔ چوبیس بزرگوں اور چار جانداروں نے گر کر خدا جو تخت پر بیٹھا تھا سجدہ کیا۔ وہ کہہ رہے تھے ’’آمین۔ ہلیلویا ہ ! ۵۔ پھر تخت سے آواز آئی ہمارے خدا کی تمجید ہو سب اُس کے خادم خواہ جو عام اور خاص ہیں جو اُس سے ڈرتے ہیں۔

1
19/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
مکاشفہ باب ۱۹

View File

@ -196,6 +196,10 @@
"18-11",
"18-14",
"18-15",
"18-18"
"18-18",
"18-21",
"18-23",
"19-title",
"19-01"
]
}