Tue Jun 09 2020 17:18:47 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-09 17:18:48 -04:00
parent 662a45a99c
commit 629593dcc1
6 changed files with 10 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
۲۳۔وہاں نہ سورج کی اور نہ چاند کی ضرورت تھی کیونکہ خدا کا جلال وہاں چمکتا تھا۔ ۲۴۔ قومیں اُس شہر کی روشنی میں چلیں گی۔ زمین کے بادشاہ شان و شوکت کا سامان لائیں گے۔ ۲۵۔ اِس شہر کے دروازے دن کے دوران بند نہ ہوں گے اور وہاں رات نہ ہو گی۔
\v 23 ۲۳۔وہاں نہ سورج کی اور نہ چاند کی ضرورت تھی کیونکہ خدا کا جلال وہاں چمکتا تھا۔ \v 24 ۲۴۔ قومیں اُس شہر کی روشنی میں چلیں گی۔ زمین کے بادشاہ شان و شوکت کا سامان لائیں گے۔ \v 25 ۲۵۔ اِس شہر کے دروازے دن کے دوران بند نہ ہوں گے اور وہاں رات نہ ہو گی۔

1
21/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 ۲۶۔ لوگ قوموں کی عزت اور شان وشوکت لے کر اِس شہر میں آئیں گے۔ \v 27 ۲۷۔ مگراُس میں کوئی ناپاک چیز اور ہر طرح کے شرمناک کام کرنے والا، یا دھوکے باز داخل نہ ہو گا بلکہ صرف وہ داخل ہوں گے جن کے نام برہ کی کتاب حیات میں ملیں گے۔

1
22/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 22 \v 1 ۱۔تب فرشتے نے مجھے زندگی کے پانی کا دریا دکھایا، پانی بلور کی مانند صاف تھا۔ یہ خدا اور برہ کے تخت سے بہہ رہا تھا۔ \v 2 ۲۔ شہر کی سڑک کے درمیان جس کے دونوں اطراف دریا بہتا تھا اور زندگی کا درخت تھا جس میں بارہ اقسام کے پھل لگتے تھے جو بارہ ما ہ لگے رہتے تھے۔ اِس درخت کے پتے لوگوں کے لئے شفا کا کام کرتے تھے۔

1
22/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ وہاں لعنت نہ ہوگی۔ کیونکہ خدا اور برہ کا تخت شہر میں ہو گا، اور خادم اُس کی خدمت کریں گے۔ \v 4 ۴۔ وہ اُس کا چہرہ دیکھیں گے اور اُس کا نام اُن کے ماتھوں پر ہو گا۔ \v 5 ۵۔ وہاں رات نہ ہو گی، اُن کو چراغ اور سورج کی روشنی کی ضرورت نہیں ہو گی، کیونکہ خداوند خدا خود اُن پر روشنی ڈالے گا۔ اُس کی سلطنت ہمیشہ ہمیشہ تک رہے گی۔

1
22/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
مکاشفہ باب ۲۲

View File

@ -227,6 +227,10 @@
"21-14",
"21-16",
"21-18",
"21-21"
"21-21",
"21-23",
"21-26",
"22-title",
"22-01"
]
}