Mon Jun 08 2020 15:01:30 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-08 15:01:31 -04:00
parent a78e750566
commit 451a019a7b
4 changed files with 7 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
۱۰۔ پھر تیسرے فرشتہ نے اپنا نرسنگا پُھونکا جس سے مشعل کی طرح ایک بڑا ستارہ آسمان سے ایک تہائی دریاؤں اور پانی کے چشموں پر گرا۔۱۱۔ اُس ستارے کا نام ناگ دُونا تھا۔ اِس کے گرنے سے پانی کا ایک تہائی حصہ ناگ دُونا کی طرح کڑوا ہوگیا۔جس سے بہت سے لوگ مر گئے۔
\v 10 ۱۰۔ پھر تیسرے فرشتہ نے اپنا نرسنگا پُھونکا جس سے مشعل کی طرح ایک بڑا ستارہ آسمان سے ایک تہائی دریاؤں اور پانی کے چشموں پر گرا۔ \v 11 ۱۱۔ اُس ستارے کا نام ناگ دُونا تھا۔ اِس کے گرنے سے پانی کا ایک تہائی حصہ ناگ دُونا کی طرح کڑوا ہوگیا۔جس سے بہت سے لوگ مر گئے۔

1
08/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۱۲۔ چوتھے فرشتہ نے اپنا نرسنگا پُھونکا تو اِس سے آفتاب کا ایک تہائی حصہ، اِسی طرح چاند کا ایک تہائی حصہ اور ستاروں کے ایک تہائی حصہ پر صدمہ پہنچا۔ پس ایک تہائی حصہ تاریک ہو گیا،اِسی طرح دن کے ایک تہائی حصہ اور رات کے ایک تہائی حصہ میں روشنی نہ رہی۔

1
08/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۱۳۔ پھر میں نے نگاہ کی تو آسمان کے بیچوں بیچ ایک عُقاب کو اُڑتے اور بڑی آواز میں یہ کہتے سُنا کہ، افسوس، افسوس، افسوس اِن سب پر جو زمین پر بستے ہیں کیوں کہ باقی تینوں فرشتوں کے نرسنگوں کی آوازوں کا پھونکا جانا ابھی باقی ہے۔

View File

@ -102,6 +102,9 @@
"08-title",
"08-01",
"08-03",
"08-06"
"08-06",
"08-10",
"08-12",
"08-13"
]
}