Fri Jun 05 2020 20:00:26 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-05 20:00:26 -04:00
parent e6d4a14faf
commit 434caed112
5 changed files with 9 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
۲۰۔ لیکن مجھے تجھ سے ایک شکایت ہے: کہ تُو نے ایزبل کو جو اپنے آپ کو نبیہ کہتی ہے اُسے برداشت کیا ہے۔وہ اپنی تعلیمات سے میرے بندوں کو دھوکا دیتی ہے کہ وہ زناکاری کریں اور بتوں کی قربانی کھائیں۔۲۱۔ میں نے اُسے موقع دیا کہ وہ توبہ کرے لیکن وہ بد اخلاقی سے باز نہیں آتی۔
\v 20 ۲۰۔ لیکن مجھے تجھ سے ایک شکایت ہے: کہ تُو نے ایزبل کو جو اپنے آپ کو نبیہ کہتی ہے اُسے برداشت کیا ہے۔وہ اپنی تعلیمات سے میرے بندوں کو دھوکا دیتی ہے کہ وہ زناکاری کریں اور بتوں کی قربانی کھائیں۔ \v 21 ۲۱۔ میں نے اُسے موقع دیا کہ وہ توبہ کرے لیکن وہ بد اخلاقی سے باز نہیں آتی۔

1
02/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 ۲۲۔ دیکھو! میں اُسے بسترِ علالت پرڈالتا ہوں اور ان کو جو ان کے ساتھ زناکاری کرتے تھے ان کو بڑی مصیبت میں پھنساتا ہوں جب تک کہ وہ ان کاموں سے جو کرتے ہیں توبہ نہیں کرتے۔ \v 23 ۲۳۔ میں ان کے بچوں کو جان سے ماروں گااور سب کلیسیاؤں کو معلوم ہو گا کہ میں ہی ہوں جو خیالات اور دلوں سے واقف ہوں۔میں تم سے ہر ایک کو اُس کے کاموں کے مطابق اجر دوں گا۔

1
02/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 ۲۴۔لیکن تھواتیرہ کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے اِس تعلیم پر عمل نہیں کیا اور شیطان کی گہری باتوں سے نا واقف ہیں۔ میں تجھ سے کہتا ہوں کہ میں تجھ پر اور زیادہ بوجھ نہیں ڈالوں گا۔ \v 25 ۲۵۔ البتہ میرے آنے تک جو کچھ تمہارے پاس ہے اُسے مضبوطی سے تھامے رہو۔

1
02/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 ۲۶۔ جو غالب آئے اور میرے کاموں کے مطابق آخر تک عمل کرے اُسے میں قوموں پر اختیار دوں گا۔ \v 27 ۲۷۔ وہ ان پر لوہے کے عصا سے حکومت کرے گا۔جس طرح مٹی کے برتن کے ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتے ہیں۔ \v 28 ۲۸۔ جس طرح میں نے اپنے باپ سے اختیار پایا ہے، میں اُسے صبح کا ستارہ دوں گا۔ \v 29 ۲۹۔اگر جس کے کان ہوں وہ سنے کہ روح کلیسیاؤں سے کیا فرماتا ہے۔

View File

@ -54,6 +54,10 @@
"02-12",
"02-14",
"02-16",
"02-18"
"02-18",
"02-20",
"02-22",
"02-24",
"02-26"
]
}