Fri Jun 05 2020 19:36:26 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-05 19:36:26 -04:00
parent d76b39a718
commit 3ac6db6c51
5 changed files with 12 additions and 2 deletions

1
01/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 1 \v 1 ۱۔یہ یسوع مسیح کا مکاشفہ ہے جو اُسے دیا گیا تاکہ اپنے بندوں کو وہ چیزیں دکھائے جو جلد ہونے والی ہیں اُس نے ساری باتیں اپنے فرشتے کو بھیج کر اپنے بندے یوحنا پر ظاہر کیں۔ \v 2 ۲۔ یوحنا نے اُن تمام چیزوں کی گواہی دی جس کو اُس نے دیکھا اور یسوع مسیح کی شہادت دی ۔\ \v 3 ۳۔ مبارک ہے وہ جو اِس بنوت کو با آواز بلند پڑھتا ہے۔ اور وہ سب اِسے سُنتے ہیں۔نبوت کے اس کلام کو اور جو کچھ اِس میں لکھا ہے عمل کرتے ہیں، کیونکہ وقت نزدیک ہے۔

1
01/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 \v 6 ۴۔ یوحنا کی طرف سے سات کلسیاؤں کے نام جو آسیہ میں ہیں، اور وہ جو ہے اور جو تھا، اور جو آنے والا ہے اور وُہ سات رُوحیں جو اُس کے تخت کے سامنے ہیں۔ \v 5 ۵۔ اور یسوع مسیح کی طرف سے ، جو وفادار گواہ ہے، مردوں میں سے جی اُٹھنے میں پہلوٹھا، اور زمین پر کے حاکموں پر حاکم، تمھیں فضل اور اطیمنان حاصل ہوتا رہے جو ہمیں پیار کرتا ہے اور جس نے اپنے خون کے وسیلے سے ہمیں ہمارے گناہوں سے مخلصی بخشی۔ اور ہم کو ایک بادشاہی دی اوراپنے خدا اور باپ کیلئے کاہن بھی بنا دیا۔اُس کا جلال اور سلطنت ہمیشہ تک قائم رہے۔ آمین ۔

1
01/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
مکاشفہ باب ۱

1
front/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
مکاشفہ

View File

@ -32,6 +32,12 @@
}
],
"parent_draft": {},
"translators": [],
"finished_chunks": []
"translators": [
"nancino"
],
"finished_chunks": [
"front-title",
"01-title",
"01-01"
]
}