Mon Jun 08 2020 15:15:30 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-08 15:15:32 -04:00
parent 9c8d332717
commit 3506d0eb18
4 changed files with 7 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 5 \v 7 ۵۔ پھر میں نے ایک فرشتہ کو سمندر اور زمین پر کھڑے دیکھا جس نے اپنا داہنا ہاتھ آسمان کی طرف بلند کیا۔ \v 6 ۶۔ پھر اُس نے آسمان، زمین اور سمندر میں موجود ہر ایک چیز کے بنانے والے کی قسم کھا کر کہا کہ اب زیادہ دیر نہیں ہوگی‘‘ ۷۔ مگر اُس دن جب ابھی ساتواں فرشتہ اپنا نرسنگا پھُونکنے ہی کو ہو تو خدا کا بھید مکمل ہو جائے گا جس کا دعویٰ اُس نے اپنے پیغمبروں ( خادموں ) سے کیا تھا‘‘۔
\v 5 ۵۔ پھر میں نے ایک فرشتہ کو سمندر اور زمین پر کھڑے دیکھا جس نے اپنا داہنا ہاتھ آسمان کی طرف بلند کیا۔ \v 6 ۶۔ پھر اُس نے آسمان، زمین اور سمندر میں موجود ہر ایک چیز کے بنانے والے کی قسم کھا کر کہا کہ اب زیادہ دیر نہیں ہوگی‘‘ \v 7 ۷۔ مگر اُس دن جب ابھی ساتواں فرشتہ اپنا نرسنگا پھُونکنے ہی کو ہو تو خدا کا بھید مکمل ہو جائے گا جس کا دعویٰ اُس نے اپنے پیغمبروں ( خادموں ) سے کیا تھا‘‘۔

1
10/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ اُس آواز نے پھر مجھ سے کہا، جاؤ اور اُس کھلی کتاب کو اُس فرشتے سے لے کر کھولو جو سمندر اور زمین پر کھڑا ہے‘‘۔ \v 9 ۹۔ تب میں اُس فرشتہ کے پاس گیا اور اُس سے کہا کہ وہ چھوٹی کتاب مجھے دو۔اُس نے مجھ سےکہا، کتاب لے کر اِسے نگل جاؤ۔ مگر اِس سے تمہارا معدہ کڑوا ہو جائے گا۔ جب کہ یہ تمہارے منہ میں شہد کی طرح میٹھاہو گا‘‘۔

1
10/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۱۰۔ میں نے وہ کتاب فرشتے کے ہاتھ سے لی اور نگل لی۔ وہ میرے منہ میں شہد کی طرح میٹھی تھی لیکن اُسے نگلنے کے بعد میرا معدہ کڑوا ہو گیا۔ \v 11 ۱۱۔ پھر ایک آواز نے مجھ سے کہا، تُم پھر سے بہت امتوں، قوموں، اہل زبان اور بادشاہوں کے بارے میں نبوت کرے گا‘‘۔

View File

@ -118,6 +118,9 @@
"09-20",
"10-title",
"10-01",
"10-03"
"10-03",
"10-05",
"10-08",
"10-10"
]
}