Wed Jun 03 2020 16:22:25 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-03 16:22:26 -04:00
parent a643bdcf8a
commit 5bef49d09c
4 changed files with 7 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 17 \v 19 \v 20 ۱۷۔ اور اگر تم مجھے اپنا ہم خدمت مانتے ہو تو اُسے ایسے ہی قبول کرو جیسے مجھے قبول کرتے ہو۔ \v 18 ۱۸۔ اگر اُس نے تمہارے خلاف خطا کی ہے یا تمہارا مقروض ہے تو اُسے میرے حساب میں لکھ دو۔ ۱۹۔ میں پولس تجھے اپنے ہاتھ سے لکھتا ہوں کہ میَں تجھے ادا کروں گا لیکن میں تجھے جتانا نہیں چاہتا کہ میرا تمہاری زندگی پر حق ہے۔۲۰۔ اے بھائی، میرے لئے ایسا کرکہ میرا دل مسیح میں تازہ دم ہو جائے۔
\v 17 ۱۷۔ اور اگر تم مجھے اپنا ہم خدمت مانتے ہو تو اُسے ایسے ہی قبول کرو جیسے مجھے قبول کرتے ہو۔ \v 18 ۱۸۔ اگر اُس نے تمہارے خلاف خطا کی ہے یا تمہارا مقروض ہے تو اُسے میرے حساب میں لکھ دو۔ \v 19 ۱۹۔ میں پولس تجھے اپنے ہاتھ سے لکھتا ہوں کہ میَں تجھے ادا کروں گا لیکن میں تجھے جتانا نہیں چاہتا کہ میرا تمہاری زندگی پر حق ہے۔ \v 20 ۲۰۔ اے بھائی، میرے لئے ایسا کرکہ میرا دل مسیح میں تازہ دم ہو جائے۔

1
01/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۲۱۔مجھے تیری فرماں برداری پر یقین ہے اِس لئے میَں تجھے لکھتا ہوں کہ تو میرے کہنے سے زیادہ کرےگا۔ \v 22 ۲۲۔ اِسی دوران میرے لئے ایک مہمان خانہ بناؤ کیونکہ مجھے امید ہے کہ تمہاری دُعاؤں سے میں جلد تمہیں ملنے آؤں گا۔

1
01/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 ۲۳۔ اپفراس جو مسیح میں میرے ساتھ قید ہے تمہیں سلام کہتا ہے۔ \v 24 ۲۴۔اِسی طرح مرقس،اِرسترخس اور دِیماس اور لوقا بھی میرے ہم خدمت ہیں۔ \v 25 ۲۵۔ہمارے خداوند یسوع مسیح کا فضل تمہاری روح کے ساتھ ہو۔آمین۔

View File

@ -41,6 +41,9 @@
"01-04",
"01-08",
"01-10",
"01-14"
"01-14",
"01-17",
"01-21",
"01-23"
]
}