Thu Jun 04 2020 16:23:02 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-04 16:23:03 -04:00
parent df0376c580
commit fb8528d65e
6 changed files with 10 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 15 \v 16 \v 17 ۱۵۔ اِس کی بجائے یہ کہنا چاہیے ’’اگریہ خداکی مرضی ہے ،تو ہم زندہ رہیں گے یا ہم یہ یا وہ کریں گے۔‘‘ ۱۶۔ لیکن اب تم اپنے تکبرانہ منصوبوں کے بارے میں فخرکرتے ہیں۔یہ سب تکبر ہی برائی ہے۔ ۱۷۔ پس(اِس لئے) جو بھلائی کرنا چاہتا ہے لیکن نہیں کرتا اُس کے لئے یہ گناہ ہے۔
\v 15 ۱۵۔ اِس کی بجائے یہ کہنا چاہیے ’’اگریہ خداکی مرضی ہے ،تو ہم زندہ رہیں گے یا ہم یہ یا وہ کریں گے۔‘‘ \v 16 ۱۶۔ لیکن اب تم اپنے تکبرانہ منصوبوں کے بارے میں فخرکرتے ہیں۔یہ سب تکبر ہی برائی ہے۔ \v 17 ۱۷۔ پس(اِس لئے) جو بھلائی کرنا چاہتا ہے لیکن نہیں کرتا اُس کے لئے یہ گناہ ہے۔

1
05/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 5 \v 1 ۱۔ اب آؤ اَے امیرو! بلندآواز سے اُن دکھوں کے سبب سے جو تم پر آ رہے ہیں آنسو بہاؤ۔ \v 2 ۲۔ تمہاری دولت گل سڑ گئی ہے اور تمہارے کپڑوں کو کیڑاکھا گیا ہے۔ \v 3 ۳۔ تمہاراسونا اور چاندی بے کار ہو گئے او اُن کازنگ تمہارے خلاف گواہی دے گا اور تمہارے جسم کو آگ کی مانند جلا دے گا۔تم نے اپنا خزانہ آخری دنوں کے لئے جمع کر رکھا ہے۔

1
05/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۴۔ دیکھومزدوروں کی اجّرت چلاتی ہے کہ یہ اُن کی اجرت ہے جنہوں نے تمہارے کھیتوں کی کٹائی اور تم نے اُن کی اجرت نہیں دی ۔ان کا چلانا رب الافواج کے خدا کے کانوں تک پہنچتا ہے۔ \v 5 ۵۔ تم نے دُنیا میں عیش و عشرت کی زندگی گزاری اور مزے اڑا لئے ہیں۔تم نے اپنے دلوں کو قربانی کے دن کے لئے موٹا تازہ کر دیا ہے۔ \v 6 ۶۔ تم نے راست باز آدمی کو جو تمہارا مقابلہ نہیں کرتا بُرا بھلا کہ کہہ کر مار ڈالا ہےوہ تمہارا مقابلہ نہیں کرتا۔

1
05/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 \v 8 ۷۔ اِس لئے اَے بھائیو خداوند کے آنے تک صبر کرو، جس طرح کسان صبر سے قیمتی فصل کی کٹائی کا انتظار کرتا ہے جب تک پہلی اور پچھلی بارش نہ ہو لے۔ ۸۔ تم بھی صابر بنو اور دلوں کو مضبوط کرو کیونکہ خداوند کی بادشاہی قریب ہے۔

1
05/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
یعقوب باب ۵

View File

@ -73,6 +73,10 @@
"04-06",
"04-08",
"04-11",
"04-13"
"04-13",
"04-15",
"05-title",
"05-01",
"05-04"
]
}