Thu Jun 04 2020 16:17:02 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-04 16:17:03 -04:00
parent 9f1a1eafa6
commit f99d526191
3 changed files with 5 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
۱۳۔ تم میں سے کون دانش مند اور سمجھ دار ہے؟ وہ شخص اپنے کاموں سے اچھی زندگی دکھائے جو حلیمی میں حکمت سے حاصل ہوتی ہے۔ ۱۴۔ لیکن اگر تم اپنے دل میں حسد اور تفرقے رکھتے ہو تو سچائی کے خلاف شیخی نہ مارو اور جھوٹ نہ بولو۔
\v 13 ۱۳۔ تم میں سے کون دانش مند اور سمجھ دار ہے؟ وہ شخص اپنے کاموں سے اچھی زندگی دکھائے جو حلیمی میں حکمت سے حاصل ہوتی ہے۔ \v 14 ۱۴۔ لیکن اگر تم اپنے دل میں حسد اور تفرقے رکھتے ہو تو سچائی کے خلاف شیخی نہ مارو اور جھوٹ نہ بولو۔

1
03/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۱۵۔ یہ وہ حکمت نہیں جو اُوپر سے آتی ہے بلکہ زمینی ، غیر روحانی اور شیطانی ہے۔ \v 16 ۱۶۔ کیونکہ جہاں حسد اور خود غرضی پر مبنی لالچ ہوتا ہے وہاں فساد اور ہر طرح کا بُرا کام بھی ہوتا ہے۔ \v 17 ۱۷۔ لیکن آسمان سے ملنے والی حکمت اوّل تو پاک ہے اور ساتھ ہی ملن سار ،حلیم، تربیت دینے والی، رحم اور اچھے پھلوں سے بھری ہوئی،طرف داری نہیں کرتی اور بے ریا ہوتی ہے۔ \v 18 ۱۸۔ جو صُلح کراتے ہیں اُن کے لئے راست بازی کا پھل صُلح میں بویا جاتا ہے۔

View File

@ -64,6 +64,8 @@
"03-05",
"03-07",
"03-09",
"03-11"
"03-11",
"03-13",
"03-15"
]
}