Thu Jun 04 2020 15:39:06 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-04 15:39:07 -04:00
parent 1421b239bf
commit 99f09687c2
5 changed files with 10 additions and 1 deletions

1
13/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۱۸۔ ہمارے لئے دعا کرو، کیونکہ ہم قائل ہیں کہ ہمارا دل صاف ہے،اور ہم تمام چیزوں میں عزت اور احترام کے ساتھ زندگی گزارنے کی خواہش کرتے ہیں۔ \v 19 ۱۹۔ اور میں تمہاری حوصلہ افزائی کرتا ہوں کہ تم اور بھی زیادہ کرو، تا کہ میں جلد تمہارے پاس واپس آ سکوں۔

1
13/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۲۰۔ اب اطمینان کا خدا ، جو بھیڑوں کے بڑے چرواہے کو مردوں میں سے واپس لایا، ہمارا خداوند یسوع ، ابدی عہد کے خون کے ذریعے، \v 21 ۲۱ اُس کی مرضی کرنے کے لئے تمہیں،ہر ایک نیک چیز سے لیس کرے، جو کچھ اُس کی نظر میں پسندیدہ ہے وہ ہمارے اندر ،جویسوع مسیح کے وسیلہ سے کارفرما ہے، یسوع مسیح، جس کی تمجید ابدالآبادہوتی رہے،آمین۔

1
13/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 ۲۲۔ بھائیو! اب میں تمہاری حوصلہ افزائی کرتا ہوں،کہ اِس نصیحت کے کلام کی برداشت کرو جسے میں نے مختصر طور پر تمہیں لکھیں ہیں۔ \v 23 ۲۳۔ جانتے ہو کہ ہمارا بھائی تیمتھیس رہا ہو چکا ہے، اگر وہ جلدی آتا ہے تومیں اُس کے ساتھ آؤں گا ۔

1
13/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 ۲۴۔ اپنے پیشواؤں اور سب مقدسوں سے سلام کہو، اطالیہ والے تمہیں سلام کہتے ہیں۔ \v 25 ۲۵۔ تم سب پر فضل ہوتا رہے۔

View File

@ -166,6 +166,11 @@
"13-05",
"13-07",
"13-09",
"13-12"
"13-12",
"13-15",
"13-18",
"13-20",
"13-22",
"13-24"
]
}