Wed Jun 03 2020 17:06:00 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-03 17:06:01 -04:00
parent 5d864e4319
commit 876ad5c140
3 changed files with 6 additions and 1 deletions

1
05/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۹۔ وہ کامل تھا اور اِسی طرح ہر کوئی جو اُس کی فرماں برداری کرتا ہے وہ اُس کے لئے ابدی نجات کا باعث بن گیا؛ \v 10 ۱۰۔ خدا کی طرف سے ملکِ صدق کے طور پر سردار کاہن ہوا۔ \v 11 ۱۱۔ یسوع مسیح کے بارے میں ہمیں بہت سی باتیں کہنی ہیں لیکن تمہیں یہ سمجھنا مشکل ہے کیونکہ تم اُونچا سُنتے ہو۔

1
05/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۱۲۔ وقت کے لحاظ سے تو تمہیں اُستاد ہونا چاہئے تھا،لیکن ابھی ضرورت ہے کہ کوئی تمہیں خدا کے کلام کے بنیادی اصول سیکھائے۔ بلکہ تمہیں ٹھوس غذا کی جگہ دودھ کی ضرورت ہے۔ \v 13 ۱۳۔ جو صرف دودھ ہی پیتا ہےاُسے راست بازی کے پیغام کا تجربہ نہیں ہوا کیونکہ وہ ابھی بچہ ہے۔ (وہ راست بازی کے کلام میں نا تجربہ کار ہے)۔ \v 14 ۱۴۔ دوسری طرف، ٹھوس غذا بالغوں کے لئے ہے جو اپنے تجربے کی وجہ سے اچھا ئی اور برائی کی پہچان رکھتے ہیں اور اچھے اور برے کا ادرک کرنے میں تربیت یافتہ ہیں ۔

View File

@ -71,6 +71,9 @@
"05-title",
"05-01",
"05-04",
"05-06"
"05-06",
"05-07",
"05-09",
"05-12"
]
}