ur_2co_text_ulb/11/16.txt

1 line
596 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 16 ۱۶۔ میں دوبارہ یہ کہتا ہوں کہ کوئی نہ سوچے کہ میں بیوقوف ہوں، لیکن اگر تم مجھے بے وقوف کی حیثیت سے قبول کروتو میں اِس پر بھی فخر کروں گا۔ \v 17 ۱۷۔ میرا اپنے فخریہ اعتماد کے بارے میں کچھ بھی کہنا خداوند کی منظوری سے نہیں ، لیکن میں بخیثیت ایک بیوقوف کے بولتا ہوں۔ \v 18 ۱۸۔ جیسے بہت سے لوگ جسمانی طور پر فخر کرتے ہیں سو میں بھی کروں گا۔