ur_2co_text_ulb/07/02.txt

1 line
714 B
Plaintext

\v 2 ۲۔ ہم کو اپنے دل میں جگہ دوکیونکہ ہم نے کسی سے کوئی غلط کام نہیں کیا، کسی کو نقصان نہیں پہنچایا اور نہ کسی سے کوئی فائدہ حاصل کیا۔ \v 3 ۳۔ میں یہ سب تمہیں مجرم ٹھہرانے کو نہیں کہہ رہا کیونکہ پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ تم ہمارے دل میں ایسے بس گئے ہو کہ ہم ایک ساتھ مریں اور جئیں۔ \v 4 ۴۔ مجھے تم پر بے انتہا اعتماد ہے، اور میں تم پر فخر کرتا ہوں۔میں سکون سے بھرپور ہوں۔اذیتوں کے دوران میں خوشی سے لبریز ہوں۔