1 line
932 B
Plaintext
1 line
932 B
Plaintext
\v 8 ۸۔ ہم عزت اور بے عزتی ، بدگوئی اور تعریف میں کام کرتے ہیں،ہم گمراہی کے ملزم قراردئیے جاتے ہیں مگر ہم سچے ہیں ۔ \v 9 ۹۔ ہم گم ناموں کی طرح کام کرتے ہیں مگر پھر بھی ہمیں سب جانتے ہیں، مرتے ہوؤں کی مانند کام کرتے ہیں اور دیکھو کہ جیتے ہیں، ہم ایسے کام کرتے ہیں جیسے اپنے اعمال کی سزا پاتے ہیں لیکن ویسے نہیں کہ موت کے مجرم ہوں، \v 10 ۱۰۔ ہم غم زدوں کی طرح کام کرتے ہیں مگر ہم ہر وقت خوشی مناتے ہیں۔ ہم غریبوں کی طرح کام کرتے ہیں لیکن بہتوں کو امیر بنا رہے ہیں،ہم ایسے کام کرتے ہیں کہ ہمارے پاس کچھ نہیں تو بھی سب کچھ رکھتے ہیں۔ |