ur_2co_text_ulb/06/04.txt

1 line
810 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 4 ۴۔اس کی بجائے، ہم اپنی حرکات(اعمال) اپنے آپ کو ثابت کرتے ہیں کہ ہم خدا کے خادم ہیں۔ہم اُس کے خادم ہیں بے انتہا برداشت میں ، اذیت میں ،پریشانی میں،مصبیت میں ، \v 5 ۵ ۔مارے جانے میں، قید میں، ہنگاموں میں،مشکل کاموں میں، رات کو جاگنے میں ، بھوک میں۔ \v 6 ۶۔راستی میں،علم میں، صبر میں، رحم دلی میں ،پاک روح میں اور حقیقی محبّت میں۔ \v 7 ۷۔ خدا کی قوت میں ہم سچائی کے کلام کے مطابق اُس کے خادم ہیں۔ ہمارے پاس دہنے اور بائیں ہاتھ کے لئے راست بازی کا زیر بکتر ہے۔