1 line
532 B
Plaintext
1 line
532 B
Plaintext
\v 3 ۳۔ میں اِس بات کی گواہی دیتا ہوں ،اُنہوں نے اپنی قابلیت کے مطابق بلکہ اُس سے بھی بڑھ کر اپنی آزاد مرضی سے دیا۔ \v 4 ۴۔ اِس خیرات اور مقدسوں کی خدمت کی شراکت کے بارے میں ہم سے بڑی درخواست کی۔ \v 5 ۵۔ اورہماری امید سے بڑھ کر ہی نہیں بلکہ اپنے آپ کو خدا کو دے دیا اور خدا کی مرضی سے ہمارے سپرد بھی کیا۔ |