ur_2co_text_ulb/07/05.txt

1 line
805 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 5 ۵۔ جب ہم مکدینہ آئے تو ہمارے جسموں کو آرام نہ تھا بلکہ ہم ہر طرف سے مصبیتوں میں تھے ،باہر تصادم اور اندر خوف تھا۔ \v 6 ۶۔ لیکن خدا جو حوصلہ شکنوں کو تسلی دیتا ہے،اُسی نے ططس کے پہنچنے کے باعث ہمیں حوصلہ شکنی میں تسلی دی ۔ \v 7 ۷۔ صرف اُس کے پہنچنے کے وسیلے سے ہی نہیں بلکہ اُس تسلی کی وجہ سے بھی جو ططس نے تمہاری طرف سے حاصل کی ، اُس نے ہمیں تمہاری بے انتہامحبت، تمہارے غم اور تمہارا جو میرے لئے خیال ہے،کے بارے میں بتایا، جس سے میں اور بھی خوش ہوا۔