1 line
539 B
Plaintext
1 line
539 B
Plaintext
\v 15 ۱۵۔ کیونکہ مجھے اِس بارے میں پورا یقین تھا، میں چاہتاتھا کہ سب سے پہلے تمہارے پاس آتا تاکہ تمہیں ہماری دو آمدوں کا فائدہ ہوتا۔ \v 16 ۱۶۔ میں یہ منصوبہ بنا رہا تھا کہ مکُدنیہ جاتے ہوئے تمہیں ملوں۔تب میں نے دوبارہ چاہا کہ مکُدنیہ سے واپسی پر دوبارہ تمہیں ملوں اور پھر تم مجھے یہودیہ کی طرف بھیج دوں۔ |