ur_2co_text_ulb/01/21.txt

1 line
352 B
Plaintext

\v 21 ۲۱۔ اب یہ خداکی ہے جو ہماری تمہارے ساتھ تصدیق کرتا ہے اور اُس نے ہمیں اختیار دیا ہے۔ \v 22 ۲۲۔ اُس نے ہم پر اپنی مہر لگائی ہے اور ضمانت کے طور پر ہمارے دلوں میں روح ڈالی ہے جو وہ ہمیں بعد میں دیتا۔