ur_2co_text_ulb/01/17.txt

1 line
497 B
Plaintext

\v 17 ۱۷۔جب میں ایسا سوچ رہا تھا تو کیا میں ہچکچاہٹ کا شکار تھا ؟کیا میں انسانی معیار کے مطابق چیزوں کو ترتیب دے سکتا تھا؟ پھر میں نے ایک ہی وقت میں کہا’’ہاں، ہاں‘‘ اور’’نہیں ، نہیں‘‘۔ \v 18 ۱۸۔ لیکن جیسے کہ خداوفادار ہے ، ہم ایک ہی وقت میں ’’ہاں‘‘ یا ’’نہ‘‘ نہیں کہہ سکتے۔