ur_2co_text_ulb/01/03.txt

1 line
493 B
Plaintext

\v 3 ۳۔ ہمارے خداوند یسو ع مسیح کے خدا اور باپ کی حمد ہو جو رحمتوں کا باپ اور ہر طرح کی تسلی کا خدا ہے۔ \v 4 ۴۔ خدا ہمیں ہماری تمام مصبیتوں میں تسلی بخشتا ہے تاکہ ہم اُن کو جو کسی مصبیت کا شکار ہیں تسلی دے سکیں۔ ہم دوسروں کو ویسی ہی تسلی دیتے ہیں جیسے کہ خدا ہمیں تسلی دیا کرتا تھا۔