\c 1 \v 1 ۱۔ پولس کی طرف سے جو خدا کی مرضی سے مسیح یسوع کا رسول ہے اور تیمتھیس کی طرف سے جو ہمارا بھائی ہے۔خدا کی کلیسیا جو کرنتھس میں اور ان تمام ایمان داروں کےنام جو اخیہ میں ہیں۔ \v 2 ۲۔ ہمارے خدا اور باپ اور خداوند یسوع مسیح کا فضل اور اطمینان تم پر ہوتا رہے۔