diff --git a/05/06.txt b/05/06.txt new file mode 100644 index 0000000..e0279f1 --- /dev/null +++ b/05/06.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 6 ۶۔ اِس لئے ہمیشہ اعتماد رکھو، ہوشیار رہو جبکہ ہم اِس بدن کے وطن میں ہیں ہم خدا سے دور ہیں۔ \v 7 ۷۔ ہم ایمان پر چلتے ہیں نہ کہ آنکھوں دیکھی چیزوں پر۔ \v 8 ۸۔ پس ہمیں بھروسہ ہے،ہم نسبتاًاِس بدن سے دوراور خداوند کے قریب رہنا پسند کریں گے۔ \ No newline at end of file diff --git a/05/09.txt b/05/09.txt new file mode 100644 index 0000000..bf9cfea --- /dev/null +++ b/05/09.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 9 ۹۔ اِس لئے ہمارا یہ مقصد ہونا چاہیے کہ ہم چاہے بدن کے وطن میں ہوں یا جلا وطن ،خدا کو خوش کریں۔ \v 10 ۱۰۔ ہم سب کو یسوع مسیح کے تختِ عدالت کے سامنے حاضر ہونا ضروری ہے تاکہ ہر ایک کواُس کے کاموں کے مطابق بدلہ ملے جو اِس بدن میں رہتے ہوئے کیے ہیں خواہ بُرے خواہ بھلے۔ \ No newline at end of file diff --git a/05/11.txt b/05/11.txt new file mode 100644 index 0000000..ccc609a --- /dev/null +++ b/05/11.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 11 ۱۱۔ اِس لئے ہم خداوند کا خوف جان کر لوگوں کو سمجھاتے ہیں ،جو کچھ ہم ہیں خدا پورے طور پر دیکھتا ہے اورمیں امید کرتا ہوں کہ تمہارا ضمیر صاف ہے۔ \v 12 ۱۲۔ہم تمہیں دوبارہ اِس بات پر قائل نہیں کرنا چاہتے کہ تم ہمیں مخلص سمجھو،اِس کی بجائے ہم تمہیں فخر کرنے کی وجہ دیتے ہیں تاکہ تم اُن کو جواب دے سکو جو ظاہر پر فخر کرتے ہیں مگر دل کی راست بازی پر نہیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/05/13.txt b/05/13.txt new file mode 100644 index 0000000..9490bb4 --- /dev/null +++ b/05/13.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 13 ۱۳۔ اگر ہم بے خود ہیں تو خدا کے لئے اور اگر ہم ہوش میں ہیں تو تمہارے لئے۔ \v 14 ۱۴۔ یسوع کی محبت ہمیں مجبور کرتی ہے کیونکہ ہمیں اِس بات کا یقین ہے کہ ایک شخص سب کے لئے مرا،اِس لئے سب مر گئے ۔ \v 15 ۱۵۔ اور مسیح سب کے لئے موا تاکہ جو زندہ ہیں اپنے لئے نہ جئیں بلکہ اُس کے لئے زندگی گزاریں جو مر گیا اور پھر جی اٹھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/05/16.txt b/05/16.txt new file mode 100644 index 0000000..cfe316e --- /dev/null +++ b/05/16.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 16 ۱۶۔ اِس لئے اب سے ہم کسی کا فیصلہ انسانی معیار کے مطابق نہیں کریں گے ،گو کہ ہم نے مسیح کو بھی ایسے ہی جانا تھا لیکن اب سے ہم کسی کا بھی فیصلہ اِس طرح نہیں جانیں گے۔ \v 17 ۱۷۔ اِس لئے اگر کوئی مسیح میں ہے تو نیا مخلوق ہے، پرانی چیزیں جاتی رہیں دیکھو، وہ سب نئی ہو گئیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/05/18.txt b/05/18.txt new file mode 100644 index 0000000..41fbf66 --- /dev/null +++ b/05/18.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +۱۸۔ یہ سب چیزیں خدا کی طرف سے ہیں ،اُس نے مسیح کے ذریعے سے خود ہمارے ساتھ ملاپ کر لیااور ہمیں بھی اُس نے یہ میل ملاپ کی خدمت دی۔۱۹۔ خدا نے مسیح میں ہو کر اِس دنیا سے میل ملاپ کر لیا اور اُن کے گناہوں کا حساب نہ رکھا، میل ملاپ کی خدمت اُس نے ہمارے سپرد بھی کی۔ + diff --git a/manifest.json b/manifest.json index bbb1679..cdd99ca 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -75,6 +75,12 @@ "04-13", "04-16", "05-title", - "05-01" + "05-01", + "05-04", + "05-06", + "05-09", + "05-11", + "05-13", + "05-16" ] } \ No newline at end of file