Mon Jun 15 2020 08:15:14 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-15 08:15:15 -04:00
parent 230fdf53f5
commit a524df8eb7
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
07/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۱۳۔ یہ وہ باتیں ہیں جو ہمیں حوصلہ دیتی ہیں، ہمیں اور بھی خوشی ہوئی، کیونکہ ططس کی خوشی کے باعث تم سب کی روح تازہ ہو گئی ہے۔ \v 14 ۱۴۔اگر میں تمہارے بارے میں اُس کے سامنے شیخی مارتا ہوں تو میں شرمندہ نہیں ہوں، اِس کے برعکس، جیسےہم نے سب کچھ جو تم کو بتایا سچ تھا،ططس کے بارے میں ہماری شیخی بھی سچ نکلی۔

1
07/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۱۵۔ اُس کی محبت تمہارے لئے اور بھی زیادہ ہے ، جیسے کہ وہ تم سب کی فرماں برداری کو یاد کرتا ہے، کہ کیسے تم نے اُس کو اُس کے خوف آمدید کہا۔ \v 16 ۱۶۔ میں خوش ہوتا ہوں کیونکہ مجھے تم پرمکمل بھروسہ ہے۔

1
08/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 8 \v 1 ۱۔ اَے بھائیو!ہم تمہیں اُس فضل کے بارے میں بتانا چاہتے ہیں جو کہ مکدونیہ کی کلیسیاؤں پر ہوا۔ \v 2 ۲۔مصبیت کے دوران تمہاری بڑی آزمائش میں اُن کی بڑی خوشی اور بہت زیادہ غریبی نے اُنہیں حد سے زیادہ دینے والا بنادیا۔

1
08/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ میں اِس بات کی گواہی دیتا ہوں ،اُنہوں نے اپنی قابلیت کے مطابق بلکہ اُس سے بھی بڑھ کر اپنی آزاد مرضی سے دیا۔ \v 4 ۴۔ اِس خیرات اور مقدسوں کی خدمت کی شراکت کے بارے میں ہم سے بڑی درخواست کی۔ \v 5 ۵۔ اورہماری امید سے بڑھ کر ہی نہیں بلکہ اپنے آپ کو خدا کو دے دیا اور خدا کی مرضی سے ہمارے سپرد بھی کیا۔

1
08/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
دوسرا کرنتھیوں باب ۸

View File

@ -96,6 +96,11 @@
"07-02",
"07-05",
"07-08",
"07-11"
"07-11",
"07-13",
"07-15",
"08-title",
"08-01",
"08-03"
]
}