Mon Jun 15 2020 08:17:14 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-15 08:17:15 -04:00
parent a524df8eb7
commit 81e9657e29
4 changed files with 6 additions and 1 deletions

1
08/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔ پس ہم ططس سے کہتے ہیں کہ جو کام اُس نے شروع کیا تھا اُس سخاوت کے کام کو مکمل بھی کر دے۔ \v 7 ۷۔ لہذا جیسے تم ہر بات میں ایمان، کلام، علم میں پوری سرگرمی اورمحبّت میں جو ہم سے کرتے ہیں پھل دار ثابت ہو اِسی طرح سخاوت کے کام میں بھی خوب پھل پیدا کرو۔

1
08/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ یہ میں حکم کے طور پر نہیں کہتا بلکہ دوسرے لوگوں کی چاہت کو تمہاری خلوصِ محبّت سے آزماؤں اس لئے کہتا ہوں۔ \v 9 ۹۔ کیونکہ تم ہمارے خداوند یسوع کے فضل کو جانتے ہو اگر چہ مال دار تھا تمہاری خاطر غریب بنا تاکہ تم اُس کی غریبی کی وجہ سے مال دار بن جاؤ۔

1
08/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 \v 11 \v 12 ۱۰۔ اِس بارے میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں جو تمہارے لئے مفید ہو گی ،ایک سال پہلے تم نے صرف یہ کام شروع نہیں کیا بلکہ تمہارا ارادہ بھی تھا۔ ۱۱۔اب اِس کام کو ختم کردو جیسی تمہاری خواہش تھی اور تم مضبوط تھے،اُسی طرح تم اُسے جلد از جلد مکمل کرو ۔ ۱۲۔ اگر تم شوق سے یہ کرو تو یہ اچھا اور قابل قبول ہے کیونکہ اُس کی بنیاد آدمی کے پاس کچھ ہونے ہے پر نہ کہ نہ ہونے پر ہے۔

View File

@ -101,6 +101,8 @@
"07-15",
"08-title",
"08-01",
"08-03"
"08-03",
"08-06",
"08-08"
]
}