Mon Jun 15 2020 07:39:14 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
60fc0fb9a7
commit
77ceb99031
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 3 ۳۔ ہمارے خداوند یسو ع مسیح کے خدا اور باپ کی حمد ہو جو رحمتوں کا باپ اور ہر طرح کی تسلی کا خدا ہے۔ \v 4 ۴۔ خدا ہمیں ہماری تمام مصبیتوں میں تسلی بخشتا ہے تاکہ ہم اُن کو جو کسی مصبیت کا شکار ہیں تسلی دے سکیں۔ ہم دوسروں کو ویسی ہی تسلی دیتے ہیں جیسے کہ خدا ہمیں تسلی دیا کرتا تھا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 5 ۵۔ پس، جیسے کہ مسیح کی اذیت ہمارے لئے بھرپور ہے ،اِسی طرح مسیح میں ہماری تسلی بھی بھرپور ہے۔ \v 6 ۶۔ لیکن ہمیں جتنے دکھ پہنچتے ہیں ، یہ تمہاری تسلی اور نجات کے لئے ہیں اور اگر ہمیں تسلی حاصل ہوتی ہے، یہ تمہاری تسلی کے لیے ہے۔ تمہاری تسلی موئثر طریقے سے کام کرتی ہے، جب تم ہمارے دکھوں میں صبر کے ساتھ شریک ہوئے جن کو ہم بھی سہتے ہیں۔ \v 7 ۷۔ بلاشبہ ہمیں تم پر بھروسہ ہے اور ہماری توقعات جو تمہارے لیے ہیں، بہت مضبوط ہیں، ہم جانتے ہیں کہ جس طرح تم ہماری اذیتوں میں شریک ہو ، تم ہماری تسلی میں بھی شریک ہو۔
|
|
@ -38,6 +38,8 @@
|
|||
"finished_chunks": [
|
||||
"front-title",
|
||||
"01-title",
|
||||
"01-01"
|
||||
"01-01",
|
||||
"01-03",
|
||||
"01-05"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue