diff --git a/02/01.txt b/02/01.txt new file mode 100644 index 0000000..e9f3151 --- /dev/null +++ b/02/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 2 \v 1 ۱۔ اِس لئے میں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ میں دوبارہ تمہارے پاس غم کے ماحول میں نہ آؤں۔ \v 2 ۲۔ اگر میں تمہارے غم کا سبب بنوں تو مجھے کون خوش کرے گا؟صرف وہی جس کو میری وجہ سے دکھ پہنچا ہے؟ \ No newline at end of file diff --git a/02/03.txt b/02/03.txt new file mode 100644 index 0000000..e9b192e --- /dev/null +++ b/02/03.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 3 ۳۔ میں نے تمہیں اِس لئے خط لکھا کہ جب میں آؤں تو مجھے اُن کے سبب سےدکھ نہ پہنچے جنہیں میری خوشی کا سبب ہونا چاہیے۔مجھے تمہارے بارے میں بھروسہ ہے کہ میری خوشی وہی ہے جو تم سب کی ہے۔ \v 4 ۴۔ چونکہ میں نے تمہیں شدید اذیت ، بڑی دلگیری اور بہت زیادہ آنسوؤں سے لکھا،میں تمہاری تکلیف کا باعث نہیں بنناچاہتاتھا۔بلکہ میں چاہتا تھا کہ تم اُس پیار کی گہرائی کو جان سکو جو میں تمہارے لئے رکھتا ہوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/05.txt b/02/05.txt new file mode 100644 index 0000000..ac92bb2 --- /dev/null +++ b/02/05.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 5 ۵۔ اگر کوئی کسی کے غم کا باعث بنا ہے تو وہ صرف میرے لئے نہیں بلکہ کسی طور پر (اگر میں سختی نہ کروں)وہ تم سب کے غم کا باعث بھی ہے۔ \v 6 ۶۔ اُس شخص نے جو سزا کافی لوگوں سے پائی ہے یہی اُس کے لئے کافی ہے۔ \v 7 ۷۔ بجائے سزا دینے کے تمہیں اُسے معاف کرنا اور اُس کی تسلی کا باعث ہونا چاہیے۔تم ایسا اِس لئے بھی کرو تاکہ اُسے غم کی کثرت کچل نہ دے۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/08.txt b/02/08.txt new file mode 100644 index 0000000..58d782d --- /dev/null +++ b/02/08.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 8 ۸۔ اِس واسطے میں تمہاری حوصلہ افزائی کرتا ہوں کہ تم لوگوں میں اُس سے محبت کا اظہار کرو۔ \v 9 ۹۔ یہی وجہ ہے کہ جس کی خاطر میں نے لکھا کہ میں تمہارا امتحان لے کر یہ جان سکوں، آیا تم ہر بات میں تابع داری کرتے ہو؟ \ No newline at end of file diff --git a/02/title.txt b/02/title.txt new file mode 100644 index 0000000..4bac9a1 --- /dev/null +++ b/02/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +دوسرا کرنتھیوں باب ۲ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 0436e5d..ff40411 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -48,6 +48,10 @@ "01-17", "01-19", "01-21", - "01-23" + "01-23", + "02-title", + "02-01", + "02-03", + "02-05" ] } \ No newline at end of file