Mon Jun 15 2020 07:41:14 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-15 07:41:14 -04:00
parent 77ceb99031
commit 3cc90ac02b
6 changed files with 10 additions and 1 deletions

1
01/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ کیونکہ اَے بھائیو! ہم نہیں چاہتے کہ تم ان مصبیتوں سے بے خبر رہو جو آسیہ میں ہم پر گزریں۔ ہم اِس قدر کچلے گئے کہ ہماری برداشت سے باہر تھا حتی کہ ہمیں مزید زندہ رہنے کی امید نہ تھی۔ \v 9 ۹۔ حتی کہ ہم پر موت کا حکم صادر ہو چکا تھا لیکن یہ سب کچھ اِس لئے ہوا تاکہ ہم اپنے اوپر نہیں بلکہ خدا پر بھروسہ رکھ سکیں جو مردوں کو زندہ کرتا ہے۔ \v 10 ۱۰۔اُس نے ہمیں اِس قدر بڑی ہلاکت سے بچایا اور وہ ہمیں آئندہ بھی بچائے گا۔ہم نے اُس پر بھروسہ رکھا ہے وہ ہمیں دوبارہ بھی رہائی بخشے گا۔

1
01/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۱۱۔ وہ ایسا کرے گا جیسا تم اپنی دعاؤں میں ہماری مدد کرتے ہو تاکہ وہ نعمت جو بہت سے لوگوں کی دعاؤں کے وسیلے ہمیں ملی ،اُس کی شکر گزاری بھی بہت سے لوگ ہماری طرف سے کر سکیں۔

1
01/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۱۲۔ همیں اپنے ضمیر کی گواہی پر فخر ہے کیونکہ یہ خالص ارادہ اور اخلاص ، خدا کی طرف سے ہے کہ ہم نے اِس کی بدولت دنیا میں اپنا چال چلن ایسا رکھا۔ ہم نے یہ سب تمہارے ساتھ افراط سے کیا، جوکہ دنیاوی دانائی سے نہیں بلکہ خدا کے فضل سے ہوا ۔ \v 13 ۱۳۔ ہم ایسا کچھ نہیں لکھتے جس کو تم پڑھ اورسمجھ نہیں سکتے۔ \v 14 ۱۴۔ جیسا کہ تم ہمیں سمجھ چکے ہو ، خداوند یسوع مسیح کے دن ہم تمہارے فخر کی وجہ ہوں گے بالکل اُسی طرح جس طرح کہ تم ہمارے فخر کی وجہ ہوگے۔

1
01/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۱۵۔ کیونکہ مجھے اِس بارے میں پورا یقین تھا، میں چاہتاتھا کہ سب سے پہلے تمہارے پاس آتا تاکہ تمہیں ہماری دو آمدوں کا فائدہ ہوتا۔ \v 16 ۱۶۔ میں یہ منصوبہ بنا رہا تھا کہ مکُدنیہ جاتے ہوئے تمہیں ملوں۔تب میں نے دوبارہ چاہا کہ مکُدنیہ سے واپسی پر دوبارہ تمہیں ملوں اور پھر تم مجھے یہودیہ کی طرف بھیج دوں۔

1
01/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 \v 18 ۱۷۔جب میں ایسا سوچ رہا تھا تو کیا میں ہچکچاہٹ کا شکار تھا ؟کیا میں انسانی معیار کے مطابق چیزوں کو ترتیب دے سکتا تھا؟ پھر میں نے ایک ہی وقت میں کہا’’ہاں، ہاں‘‘ اور’’نہیں ، نہیں‘‘۔ ۱۸۔ لیکن جیسے کہ خداوفادار ہے ، ہم ایک ہی وقت میں ’’ہاں‘‘ یا ’’نہ‘‘ نہیں کہہ سکتے۔

View File

@ -40,6 +40,10 @@
"01-title",
"01-01",
"01-03",
"01-05"
"01-05",
"01-08",
"01-11",
"01-12",
"01-15"
]
}