Fri May 29 2020 17:01:33 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-05-29 17:01:34 -04:00
parent 69604266dc
commit 130e82b98f
4 changed files with 7 additions and 1 deletions

1
02/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۱۳۔ اِس لئے ہم ہمیشہ خدا کا شکر کرتے ہیں۔ کیونکہ جب تم نے ہم سے خدا کا پیغام سُنا تو اُسے انسانوں کا کلام سمجھ کر قبول نہیں کیا تھا بلکہ تم نے ایسے قبول کیا جیسے کہ وہ خدا کا سچا کلام ہے۔ یہ وہی کلام ہے جس پر تم ایمان لائے اور وہ تم میں کام بھی کرتا ہے۔

1
02/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۱۴۔ اِس لئے اَے بھائیو، تم مسیح یسوع میں خدا کی کلیسیائوں کی مانند بن گئے ہو جو یہودیہ میں ہیں۔ کیونکہ تم بھی اپنی قوم سے ایسے ہی ستائے گئے جیسے وہ یہودیوں سے ستائے گئے ہیں۔ \v 15 ۱۵۔ یہ یہودی ہی تھے جنہوں نے خداوند یسوع اور نبیوں کو بھی قتل کیا تھا۔ اور یہ یہودی ہی تھے جنہوں نے ہمیں بھی دُکھ دے دے کر وہاں سے نکال دیا۔ وہ خدا کو پسند نہیں آتے۔ اِس کی بجائے وہ تمام لوگوں کے مخالف ہیں۔ \v 16 ۱۶۔ وہ ہمیں غیر اقوام کو کلام سُنانے سے منع کرتے ہیں تا نہ ہو کہ وہ بچ جائیں۔ اِس کے نتیجے میں وہ اپنے گناہوں کا پیمانہ بھرتے جاتے ہیں۔ آخرت میں اُن پر غضب نازل ہونے والا ہے۔

1
02/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۱۷۔ اِے بھائیو، ہم تم سے تھوڑی دیر کے لئے جسمانی طور پر جدا ہوئے تھے لیکن دِل سے نہیں۔ ہماری یہ بڑی خواہش تھی کہ ہم تمہارا چہرا دیکھیں۔ \v 18 ۱۸۔ پس مَیں پولس ایک بار پھر کہتا ہوں کہ ہماری خواہش تھی کہ ہم تمہارے پاس آئیں، لیکن شیطان نے ہمیں روکا۔ \v 19 ۱۹۔ اِس لئے خداوند یسوع کے آنے پر ہماری مستقبل کی اُمید، یا خوشی یا فخر کا تاج کیا ہوگا؟ کیا وہ تم ہی نہ ہوں گے؟ \v 20 ۲۰۔ اِس لئے تم ہی ہماری خوشی اور جلال ہو۔

View File

@ -48,6 +48,9 @@
"02-03",
"02-05",
"02-07",
"02-10"
"02-10",
"02-13",
"02-14",
"02-17"
]
}