Fri Jun 05 2020 15:05:45 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-05 15:05:46 -04:00
parent 5b107424c2
commit f204b89dea
4 changed files with 7 additions and 1 deletions

1
03/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۱۶۔ اِس طرح ہم محبّت کو جانتے ہیں کیونکہ مسیح نے ہماری خاطر اپنی جان دےدی، ہمارے لئے بھی لازم ہے کہ اپنے بھائیوں کے لئے جان دیں۔ \v 17 ۱۷۔ مگر تم میں جس جس کےپاس دنیا وی چیزیں ہیں اپنے بھائی کو ضرورت کے وقت دے لیکن جو اپنا دل سخت کر لیتا ہے اُس میں خدا کی محبّت کس طرح قائم رہ سکتی ہے؟ \v 18 ۱۸۔میرے پیارے بچو! زبانی کلامی محبت نہ رکھوبلکہ سچائی اور اعمال سے ایک دوسرے سے محبّت رکھو۔

1
03/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۱۹۔ اِس طرح ہم جانتے ہیں کہ ہم سچائی سےہیں اور اُس کے سامنے ہم اپنے دلوں کا اطمینان پاتے ہیں۔ \v 20 ۲۰۔ کیونکہ اگر ہمارا دل ہماری مذمت کرے تو خدا تو ہمارے دلوں سے بڑا ہے اور ہر چیز جانتا ہے۔ \v 21 ۲۱۔ عزیزو!اگر ہمارا دل ہمیں مذمت نہ کرے تو ہمیں اُس پر بھروسہ ہے۔ \v 22 ۲۲۔ اور جو کچھ ہم اُس سے مانگتے ہیں ہمیں مل جائےگا کیونکہ ہم اُس کے احکام کو مانتے ہیں اور وہ تمام چیزیں کرتے ہیں جو اُس کی نظر میں خوش کن ہیں۔

1
03/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 ۲۳۔ اور یہ اُس کاحکم ہے کہ ہم اُس کے بیٹے یسوع مسیح پر ایمان رکھیں اور ایک دوسرے سے محبّت کریں۔ \v 24 ۲۴۔ جو کوئی خدا کے حکموں پر عمل کرتا ہے خدا میں رہتا ہے اور اِس طرح ہم جانتے ہیں کہ وہ ہم میں رہتا ہے اُس روح کے ذریعے جو اُس نے ہمیں بخشی ہے۔

View File

@ -60,6 +60,9 @@
"03-07",
"03-09",
"03-11",
"03-13"
"03-13",
"03-16",
"03-19",
"03-23"
]
}