Fri Jun 05 2020 14:53:45 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-05 14:53:46 -04:00
parent 6615a615c6
commit dd038f351f
4 changed files with 6 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 8 \v 9 \v 10 ۵۔ اوریہ وہ پیغام ہےجو ہم نے اُس سے سُنا اور تمہیں خبر دیتے ہیں:خدا نور ہے اور اُس میں بالکل تاریکی نہیں۔۶۔اگر ہم کہیں ہماری اُس کے ساتھ رفاقت ہے اور تاریکی میں چلیں تو ہم جھوٹ بولتے ہیں اور سچائی پر عمل نہیں کرتے۔۷۔ لیکن اگر ہم نور میں چلیں جیسے کہ وہ نور ہے اور ایک دوسرے سے شراکت رکھیں تو اُس کے بیٹے یسوع کاخون ہمیں تمام گناہوں سے پاک کرتا ہے۔
\v 8 ۸۔ اگر ہم کہیں ہم میں گناہ نہیں تو ہم خود کو دھوکا دیتے ہیں اور ہم میں سچائی نہیں۔ \v 9 ۹۔ لیکن اگر ہم اپنے گناہوں کا اقرار کریں تو وہ ہمیں تمام گناہوں سے معاف اور پاک کرنے میں سچا اور عادل ہے۔ \v 10 ۱۰۔ اگر ہم کہیں ہم نے گناہ نہیں کیا، تو ہم اُسے جھوٹا ٹھہراتے ہیں اور اُس کا کلام ہم میں نہیں۔

1
02/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 2 \v 1 \v 2 \v 3 ۱۔ بچو، میں یہ باتیں تمہیں لکھتا ہوں تاکہ تم گناہ نہ کرو لیکن اگر کوئی گناہ کرے تو باپ کےساتھ ہمارا ایک وکیل ہے یسوع مسیح جو راست باز ہے۔ ۲۔ وہ ہمارے گناہوں کا کفارہ ہے نہ صرف ہمارے بلکہ پوری دنیا کے لئے بھی۔ ۳ ۔اگر ہم اُس کے حکموں پر عمل کریں تو اِس سے ہم جان جائیں گے کہ اُسے جانتے ہیں۔

1
02/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
پہلا یوحننا باب ۲

View File

@ -40,6 +40,8 @@
"01-title",
"01-01",
"01-03",
"01-05"
"01-05",
"01-08",
"02-title"
]
}