Fri Jun 05 2020 15:13:43 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-05 15:13:43 -04:00
parent 9b7a402969
commit d75f401b1c
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
05/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۱۳۔ یہ باتیں میَں نے تمہیں اِس لئے لکھی ہیں کہ تم یہ جان سکو کہ تمہارے پاس ابدی زندگی ہے ، تم کو جو خدا کے بیٹے کے نام پر ایمان رکھتے ہیں۔ \v 14 ۱۴۔ اور یہ ایمان ہمیں اُس پر ہے کہ اگر ہم اُس کی مرضی کے موافق کچھ مانگتے ہیں تو وہ ہماری سُنتا ہے۔ \v 15 ۱۵۔ اور اگر ہم یہ جانتے ہیں کہ وہ ہماری سُنتا ہے تو جو کچھ بھی ہم اُس سے مانگتے ہیں ہم جانتے ہیں کہ وہ سب کچھ ہمیں مل جاتا ہے جو ہم اُس سے مانگتے ہیں۔

1
05/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۱۶۔اگر کوئی دیکھتا ہے کہ اُس کے بھائی نے گناہ کیاجس کا نتیجہ اُس کے لئے موت نہیں ہے اُسے دعا کرنی چاہیے اور خدا اُسےزندگی دے گا، میَں یہ اُن کی معرفت کہتا ہوں جن کا گناہ اُن کو موت کی طر ف نہیں لے جاتاہے ، ایسا گناہ بھی ہے جوموت کی طرف لے جاتا ہے ۔میَں نہیں کہہ رہا کہ اُسے اِس کے متعلق دعا کرنی چاہیے۔ \v 17 ۱۷۔ تمام ناراستی گناہ ہے، لیکن ایسا گناہ بھی ہے جس سے موت واقع نہیں ہوتی۔

1
05/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۱۸۔ ہم یہ جانتے ہیں کہ جو خدا سے پیدا ہوا ہے گناہ نہیں کرتا لیکن جو خدا سے پیدا ہوا ہے خدا اُسے محفوظ رکھتا ہے اور شریر اُسے نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ \v 19 ۱۹۔ ہم جانتے ہیں کہ ہم خدا سے ہیں اور یہ بھی جانتے ہیں کہ تمام دنیا شریرکے قبضے میں ہے۔

1
05/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۲۰۔ لیکن ہم جانتے ہیں کہ خدا کا بیٹا آ چکا ہے اوراُس نے ہمیں سمجھ دے رکھی ہے کہ ہم اُسے جانیں وہ جو سچا ہے، مزید، ہم اُس میں ہیں جو سچا ہے، اُس کے بیٹے خداوند یسوع مسیح میں۔ وہ سچاخدا اور ابدی زندگی ہے۔ \v 21 ۲۱۔ پیارے بچو! اپنے آپ کو بتوں سے دور رکھو۔

View File

@ -78,6 +78,10 @@
"05-04",
"05-06",
"05-09",
"05-11"
"05-11",
"05-13",
"05-16",
"05-18",
"05-20"
]
}