Fri Jun 05 2020 15:09:45 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-05 15:09:46 -04:00
parent d490c5c855
commit 8157e7ed07
5 changed files with 10 additions and 1 deletions

1
04/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۱۱۔ عزیزو،اگر خدا نے ہم سے محبّت کی تو ہمیں بھی ایک دوسرے سے محبّت کرنی چاہیے۔ \v 12 ۱۲۔ کسی نے خدا کو نہیں دیکھا۔اگر ہم ایک دوسرے سے محبّت کریں تو خدا ہمارے اندر رہتا ہے اور اُس کی محبّت ہم میں کاملیت پا جاتی ہے۔ \v 13 ۱۳۔ اِس طرح ہم جانتے ہیں کہ ہم اُس میں ہیں اور وہ ہم میں، کیونکہ اُس نے ہمیں اپنی روح دی ہے۔ \v 14 ۱۴۔ اور ہم نے دیکھا ہے اور اِس بات کی گواہی دی ہے کہ باپ نے اپنا بیٹا بھیجا تاکہ دنیا کا نجات دہندہ بنے۔

1
04/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۱۵۔ جو کوئی اِس بات کو مَانتا ہے کہ یسوع خدا کا بیٹا ہے۔خدا اُس میں ہے اور وہ خدا میں۔ \v 16 ۱۶۔ اور ہم جانتے اور یقین رکھتے ہیں اُس محبّت پر جو خدا کو ہم سے ہے، خدا محبّت ہے اور جو کوئی محبّت میں قائم رہتا ہے خدا میں قائم رہتا ہے اور خدا اُس میں قائم رہتا ہے۔

1
04/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۱۷۔ اور اِس طرح محبّت ہمارے درمیان کامل کی گئی تاکہ ہمیں عدالت کے روز پر یقین ہوجیسا وہ ہے ویسے ہی ہم اِس دنیا میں ہیں۔ \v 18 ۱۸۔ محبّت میں کوئی خوف نہیں ہوتا کیونکہ کامل محبّت خوف کو دور پھینک دیتی ہے، خوف کا تعلق سزا سے ہے لیکن جو کوئی خوف کرتا ہے محبت میں مکمل نہیں کیا گیا۔

1
04/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۱۹۔ ہم محبّت کرتے ہیں کیونکہ پہلے خدا نے ہم سے محبّت کی۔ \v 20 ۲۰۔ اگر کوئی کہتا ہے کہ،’’ میں خدا سے محبّت کرتا ہوں‘‘ مگر اپنے بھائی سے نفرت کرتاہے تووہ جھوٹاہے، غرض کوئی بھی جو اپنے بھائی سے محبّت نہیں کرتا جسے اُس نے دیکھا ہے خدا سے ہر گز محبّت نہیں کر سکتا جسے اُس نے نہیں دیکھا۔ \v 21 ۲۱۔ اور یہ حکم ہمیں اُس سے ملا: جو کوئی خدا سے محبت کرتا ہے اپنے بھائی سے ضرور محبّت کرے۔

View File

@ -67,6 +67,11 @@
"04-title",
"04-01",
"04-04",
"04-07"
"04-07",
"04-09",
"04-11",
"04-15",
"04-17",
"04-19"
]
}