Fri Jun 12 2020 13:48:47 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-12 13:48:48 -04:00
parent aa576ab9bc
commit ee77e372b0
6 changed files with 11 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 28 \v 29 ۲۸۔ خدا نے اُن کو چنا جو دنیا میں حقیر اور کمینے تھے ۔ اُس نے اُن چیزوں کو بھی چنا جو بے وقعت سمجھی جاتی تھیں، تاکہ وہ بیش قیمت چیزوں کو بے وقعت بنا دے۔ ۔ ۲۹۔ اُس نے یہ اِ س لئے کیا کہ کوئی بھی اُس کے سامنے شیخی نہ مارسکے۔
\v 28 ۲۸۔ خدا نے اُن کو چنا جو دنیا میں حقیر اور کمینے تھے ۔ اُس نے اُن چیزوں کو بھی چنا جو بے وقعت سمجھی جاتی تھیں، تاکہ وہ بیش قیمت چیزوں کو بے وقعت بنا دے۔ ۔ \v 29 ۲۹۔ اُس نے یہ اِ س لئے کیا کہ کوئی بھی اُس کے سامنے شیخی نہ مارسکے۔

1
01/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 30 ۳۰۔ خدا کے ایسا کرنے کی وجہ سے ، اب تم مسیح یسوع میں ہو ،جو خدا کی طرف سے ہمارے لئے حکمت ٹھہرا، وہی ہماری راست بازی ، پاکیزگی اور نجات بن گیا۔ \v 31 ۳۱۔نتیجے کے طورپر جس طرح پاک صحائف کہتے ہیں،’’جو کوئی بھی فخر کرتا ہے، خداوند پر فخر کرے۔‘‘

1
02/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 2 \v 1 ۱ ۔ بہنو بھائیو! جب میں تمہارے پاس آیا تومیں تمہارے پاس اعلیٰ تقریر کے ساتھ نہیں بلکہ خدا کے پوشیدہ بھیدوں کی سچائی کی منادی کے ساتھ آیا۔ \v 2 ۲۔ کیونکہ میں نے یہ ارادہ کر لیا تھا کہ مسیح یسوع اور اُس کی مصلوبیت کے علاوہ کچھ نہ جانوں۔

1
02/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ جب میں تمہارے ساتھ تھا تو میں خوف ، کمزوری اور کپکپی کی حالت میں تھا۔ \v 4 ۴۔ میری تقریر اور میرا پیغام لبھانے والی حکمت کے ساتھ نہیں تھا بلکہ پاک روح اور قدرت کے ساتھ اِس کو بیان کیا۔ \v 5 ۵۔ پس تمہارا ایمان لوگوں کی حکمت نہیں بلکہ خدا کی قدرت سے ہے۔

1
02/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
پہلا کرنتھیوں باب ۲

View File

@ -49,6 +49,11 @@
"01-20",
"01-22",
"01-24",
"01-26"
"01-26",
"01-28",
"01-30",
"02-title",
"02-01",
"02-03"
]
}