Fri Jun 12 2020 14:02:47 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-12 14:02:48 -04:00
parent e65294f33a
commit d8e467d1b2
5 changed files with 10 additions and 1 deletions

1
04/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۱۷۔ اِس لئے میں نے تیمتھیس کو جو مسیح میں میرا پیارا اور وفادار بچہ ہے جو تمہیں مسیح میں میری راہیں یاد دلائے گا اور جیسے میں نے سب جگہ اور سب کلیسیاؤں میں سکھایا۔ \v 18 ۱۸۔ بعض ایسی شیخی مارتے ہیں جیسے میں تمہارے پاس آؤں گا ہی نہیں۔

1
04/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۱۹۔ اگر خدا کی مرضی ہوئی تو میں جلد تیرے پاس آؤں گا، فخر کرنے والوں کی باتوں کو نہیں بلکہ اُن کی قدرت کو جانوں گا۔ \v 20 ۲۰۔ اِس لئے خدا کی بادشاہت باتوں پر نہیں بلکہ قدرت پر منحصر ہے۔ \v 21 ۲۱۔ تم کیا چاہتے ہو،میں تمہارے پاس چھڑی لے کر آؤں؟ یا محبت کے ساتھ؟ یا نرمی کی روح میں آؤں؟

1
05/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 5 \v 1 ۱۔ہم نے تویہ خبرسنی ہے کہ جس طرح کی حرام کاری تمہارے بیچ(درمیان) ہوتی ہے ،اُس طرح کی حرام کاری تو غیر قوموں کے بیچ(درمیان) بھی نہیں ہوتی، ہمیں یہ بھی پتہ چلا ہے کہ تم میں سے کوئی ایک اپنے باپ کی بیوی کے ساتھ بدی ہے۔ \v 2 ۲۔اور جس نے یہ کیا ہو اُسے تم سے نکالا جاتا مگر تم افسوس کرنے کی بجائے فخر کرتے ہو۔

1
05/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
پہلا کرنتھیوں باب ۵

View File

@ -78,6 +78,11 @@
"04-06",
"04-08",
"04-10",
"04-12"
"04-12",
"04-14",
"04-17",
"04-19",
"05-title",
"05-01"
]
}