Fri Jun 12 2020 15:26:48 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-12 15:26:49 -04:00
parent 7c4dac39c6
commit d5be0ddec4
4 changed files with 7 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
۲۵۔اُس نے یہ اِس لئے کہا کہ بدن میں پھوٹ نہ پڑے تاکہ اعضا ایک دوسرے کی محبت سے قدر یا پرواہ کریں۔۲۶۔ اگر ایک عضو کو تکلیف ہوتی تو دوسرے اعضا بھی تکلیف محسوس کرتے ہیں اور جب ایک عضو عزت پاتاہے۔ تو دوسرے اعضا بھی اُس کے ساتھ خوشی کرتے ہیں۔۲۷۔ اِسی طرح تم مسیح کا بدن ہو اور فرداَ فرداَ اُس کے اعضا ہو۔
\v 25 ۲۵۔اُس نے یہ اِس لئے کہا کہ بدن میں پھوٹ نہ پڑے تاکہ اعضا ایک دوسرے کی محبت سے قدر یا پرواہ کریں۔ \v 26 ۲۶۔ اگر ایک عضو کو تکلیف ہوتی تو دوسرے اعضا بھی تکلیف محسوس کرتے ہیں اور جب ایک عضو عزت پاتاہے۔ تو دوسرے اعضا بھی اُس کے ساتھ خوشی کرتے ہیں۔ \v 27 ۲۷۔ اِسی طرح تم مسیح کا بدن ہو اور فرداَ فرداَ اُس کے اعضا ہو۔

1
12/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 28 ۲۸۔اور خدا نے کلیسیا میں الگ الگ شخص مقرر کیے ہیں ۔ پہلے رسول، دوسرے نبی، تیسرے استاد پھر معجزے دکھانے والے، شفا دینے والے، مددگار، منتظم، مختلف زبانیں بولنے والے۔ \v 29 ۲۹۔ کیا ہم سب رسول ہیں؟ کیا ہم سب نبی ہیں؟ کیا ہم سب استاد ہیں؟ کیا ہم سب معجزات دکھانے والے ہیں؟

1
12/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 30 ۳۰۔ کیا ہم سب کے پاس شفا کی نعمت ہے؟ کیا ہم سب غیر زبانیں بولنے والے ہیں؟ کیا ہم سب زبانوں کا ترجمہ کرنے والے ہیں؟ \v 31 ۳۱ ۔ تم بڑی سے بڑی نعمتوں کی خواہش رکھو لیکن میں تمہیں ایک عمدہ راہ دکھاتا ہوں۔

View File

@ -166,6 +166,9 @@
"12-12",
"12-14",
"12-18",
"12-21"
"12-21",
"12-25",
"12-28",
"12-30"
]
}