Fri Jun 12 2020 14:22:48 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-12 14:22:48 -04:00
parent 61ec9489d4
commit c955969f8c
5 changed files with 9 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
۳۲۔ میں تمہیں پریشانیوں سے آزاد کرنا چاہتا ہوں، غیر شادی شدہ انسان خداوند کو خوش کرنے والی باتوں کی فکر کرتا ہے کہ کیسےخداوند کو خوش کرے۔۳۳۔ جبکہ شادی شدہ آدمی اپنی بیوی کو خوش کرنے والی چیزوں کی فکر کرتا ہے کہ کس طرح بیوی کو خوش کرے۔ ۳۴۔اُس نے بیاہی اور کنواری کی تفریق کی ہے کہ کنواری خداوند کی فکر کرتی ہے تاکہ اُس کا جسم اور روح دونوں پاک ہوںمگر بیاہی دنیا کی فکر کرتی ہے کہ کس طرح وہ اپنے شوہر کو راضی کرے۔
\v 32 ۳۲۔ میں تمہیں پریشانیوں سے آزاد کرنا چاہتا ہوں، غیر شادی شدہ انسان خداوند کو خوش کرنے والی باتوں کی فکر کرتا ہے کہ کیسےخداوند کو خوش کرے۔ \v 33 ۳۳۔ جبکہ شادی شدہ آدمی اپنی بیوی کو خوش کرنے والی چیزوں کی فکر کرتا ہے کہ کس طرح بیوی کو خوش کرے۔ \v 34 ۳۴۔اُس نے بیاہی اور کنواری کی تفریق کی ہے کہ کنواری خداوند کی فکر کرتی ہے تاکہ اُس کا جسم اور روح دونوں پاک ہوںمگر بیاہی دنیا کی فکر کرتی ہے کہ کس طرح وہ اپنے شوہر کو راضی کرے۔

1
07/35.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 35 ۳۵۔ پس میں یہ سب تمہارے فائدے کے لئے کہتا ہوں نہ کہ تمہیں پھنسانے کے لئے بلکہ میں یہ سب اِس لئے کہتا ہوں کہ تم خداوند کے ساتھ بغیر خلل کے وقف رہو۔

1
07/36.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 36 ۳۶۔ اور اگر کوئی یہ خیال کرے کہ اس نے اپنی لڑکی کی شادی نہ کر کے اس کی ھقلتلفی کی ہے اور اب اس کی تلافی کرنی چاہئے تو وہ اس کی شادی کر دے۔ \v 37 ۳۷۔ لیکن اگر اُس نے شادی نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہو اور وہ اپنے اِس فیصلے پر عمل کرنے پر قادر بھی ہو تو وہ اپنی لڑکی کی شادی نہ کرے بہت اچھاکرتا ہے۔ \v 38 ۳۸۔ جو کوئی اپنی کنواری لڑکی کی شادی کرتا ہے وہ اچھا کرتا ہے اور جو کوئی اپنی لڑکی کی شادی نہیں کرتا وہ بہت ہی اچھا کرتا ہے۔

1
07/39.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 39 ۳۹۔ کیونکہ ایک بیوی اپنے شوہر کی مرتے دم تک پابند ہے مگر جب اُس کا شوہر مر جائے تو وہ صرف خداوند میں جس سے چاہے شادی کر سکتی ہے۔ \v 40 ۴۰۔ میرے خیال میں جیسی وہ ہے ویسی ہی رہے تو زیادہ بہتر ہے اور میری نظر میں وہ اِس طرح زیادہ خوشی رہ سکے گی اور میرا خیال ہے کہ خدا کی روح مجھ میں بھی ہے۔

View File

@ -109,6 +109,10 @@
"07-20",
"07-25",
"07-27",
"07-29"
"07-29",
"07-32",
"07-35",
"07-36",
"07-39"
]
}