Fri Jun 12 2020 14:38:48 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-12 14:38:49 -04:00
parent 3ee63c6104
commit 76f0dc285d
5 changed files with 8 additions and 1 deletions

1
09/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۲۱۔ اُن کے لیے جو شریعت سے باہر تھے میں ویسا ہی بن گیا جیسا شریعت کے باہر، حالانکہ میں خود تو خدا کی شریعت کے باہر نہیں تھا، لیکن مسیح کی شریعت کے ماتحت تھا۔میں نے یہ اِس لئے کیا تاکہ وہ جو شریعت کے باہر ہیں ، اُن کو جیت سکوں۔ \v 22 ۲۲۔ کمزورں کے لئے میں کمزور بنا، تاکہ کمزوروں کوجیت سکوں ، میں سب لوگوں کے لئے سب کچھ بنا، پس تاکہ میں ہر طرح سے کچھ(لوگوں) کو بچالوں ۔ \v 23 ۲۳ ۔میں انجیل کی خاطر سب کچھ کرتا ہوں تاکہ اُس کی برکات میں شریک ہو سکوں۔

1
09/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 ۲۴۔ کیا تم نہیں جانتے کہ دوڑ میں تو سب دوڑتے ہیں لیکن انعام صرف ایک ہی کو ملتا ہے ؟پس انعام جیتنے کے لئے دوڑو!۔ \v 25 ۲۵۔ ایک کھلاڑی اپنی تمام مشق کے دوران ہر طرح سے خود پر قابو رکھتا ہے ۔ وہ تو مُر جھانے والے سہرے کی خاطر ایسا کرتے ہیں لیکن ہم اُس سہرے کے لئے کرتے ہیں جو مرجھاتا نہیں۔ \v 26 ۲۶۔ اِس لئے میں بے مقصد نہیں دوڑتا نہ ہی ہوا میں مکے مارتا ہوں۔ \v 27 ۲۷۔ میں اپنے بدن کو اپنے تابع کرتا ،اور غلام بناتا ہوں، ایسا نہ ہو کہ میں سب میں منادی کرنےکے بعد خود بھی نا اہل ہو جاؤں۔

1
10/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 10 ۱۔ اے بھائیو! میں تمہیں بتانا چاہتا ہوں کہ ہمارے باپ دادا بادل کے نیچے رہے اور سب کے سب سمندر سے گزرے۔ ۲۔ اور سب نے بادل اور سمندر میں موسیٰ بپتسمہ لیا۔ ۳۔ اور سب نے ایک ہی روحانی خوراک کھائی۔ ۴۔ سب نے ایک ہی روحانی پانی پیا جو روحانی چٹان اُن کے ساتھ ساتھ چلتی تھی اُسی میں سے پیااور وہ چٹان مسیح تھا۔

1
10/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
پہلا کرنتھیوں باب ۱۰

View File

@ -128,6 +128,9 @@
"09-12",
"09-15",
"09-17",
"09-19"
"09-19",
"09-21",
"09-24",
"10-title"
]
}