Fri Jun 12 2020 16:36:30 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-12 16:36:31 -04:00
parent 5f1392da57
commit 67345a7774
5 changed files with 9 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
۱۵۔ اے بھائیو! تم استفناس کے گھرانے کو جانتے ہو ،وہ اخیہ کے پہلے مسیحیت قبول کرنے والے ہیں جو ایمان داروں کی خدمت کے لئے ہر قت تیار رہتے ہیں۔ ۱۶۔ پس اے بھائیو! میں تم سے کہتا ہوں کہ ایسے لوگوں کی نہ صرف فرماں برداری کرو بلکہ اُن کے ہر کام اور مزدوری میں اُن کی مدد کرو۔
\v 15 ۱۵۔ اے بھائیو! تم استفناس کے گھرانے کو جانتے ہو ،وہ اخیہ کے پہلے مسیحیت قبول کرنے والے ہیں جو ایمان داروں کی خدمت کے لئے ہر قت تیار رہتے ہیں۔ \v 16 ۱۶۔ پس اے بھائیو! میں تم سے کہتا ہوں کہ ایسے لوگوں کی نہ صرف فرماں برداری کرو بلکہ اُن کے ہر کام اور مزدوری میں اُن کی مدد کرو۔

1
16/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۱۷۔ اور میں استفناس ،فرتوناتس اور اخیلس کے وہاں آنے پر خوش ہوں جنہوں نے اُسے جو تم سے رہ گیا تھا تمہاری غیر حاضری میں مکمل کر دیا ہے۔ \v 18 ۱۸۔ ایسا کرکے اُنہوں نے میری اور تمہاری روح کو تازہ(خوش) کر دیا ہے، پس تم ایسے لوگوں کی قدر کرو۔

1
16/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۱۹۔ آسیہ کی کلیسیائیں بھی تمہیں سلام کہتی ہیں ، اکولہ اور پرسکہ کی کلیسیا اور اُس کے گھرانے سبھی لوگ خداوند میں تمہیں سلام کہتے ہیں۔ \v 20 ۲۰۔تمہیں سبھی بھائیوں اور بہنوں کی طرف سے سلام قبول ہو۔پاک بوسہ لیتے ہوئے ایک دوسرے کو سلام کرو۔

1
16/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۲۱۔میں پولس اپنے ہاتھ سے لکھتا ہوں۔ \v 22 ۲۲۔ اور جو کوئی خدا سے محبت نہیں رکھتا اُس پر لعنت ہو یعنی وہ ملعون ہے ، ہمارا خداوند آتا ہے۔ \v 23 ۲۳۔ خداوند یسوع مسیح کا فضل ہمیشہ ساتھ رہے۔ \v 24 ۲۴۔ میری محبت مسیح یسوع میں تم سب کے ساتھ رہے۔

View File

@ -225,6 +225,10 @@
"16-05",
"16-07",
"16-10",
"16-13"
"16-13",
"16-15",
"16-17",
"16-19",
"16-21"
]
}