Fri Jun 12 2020 13:58:47 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-12 13:58:48 -04:00
parent 959c5184d6
commit 4ca2b565db
7 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
03/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۲۱۔ اس وسطے تم میں کوئی فخر نہ کرے کیونکہ تمام چیزیں تمہاری ہیں۔ \v 22 ۲۲۔ خواہ پولس یا اپلوس یا کیفایا دنیا یا زندگی یا موت یا موجودہ چیزیں یا مستقبل کی سب تمہاری ہیں۔ \v 23 ۲۳۔ اور تم مسیح کے ہو اورمسیح خدا کا۔

1
04/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 4 \v 1 ۱۔ آدمی ہم کو مسیح کے خادم اور خدا کے بھیدوں کا مختار سمجھے۔ \v 2 ۲۔ ایک مختار کے لیے کیا ضروری ہے کہ وہ قابلِ اعتماد ہو؟

1
04/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ لیکن میرے لئے یہ نہایت چھوٹی بات ہے کہ تم یا انسانی عدالت یہاں تک کہ میں خود بھی اپنے آپ کو پرکھوں۔ \v 4 ۴۔ کیونکہ میں اپنے خلاف کوئی الزام نہیں پا تا مگر اِس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ میں معصوم ہوں ،کہ یہ خدا ہے جو مجھے پرکھتا ہے۔

1
04/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۵۔ چنانچہ وقت سے پہلے کسی چیز کی عدالت نہ کرو ، جب تک کہ خداوند نہ آئے،وہ اندھیرے میں چھپی چیزوں پر روشنی ڈالے گا اور دل کے مقاصد کو ظاہر کرے گا، تب ہر کوئی خدا کی طرف سے تعریف حاصل کرے گا۔

1
04/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
۶۔ اے بھائیو! میں نے یہ اصولتم پر اور اپلوس پر تمہاری خاطر لاگو کیے ہیں تاکہ تم لکھے ہوئے کا مطلب سمجھ سکو’’ جو کچھ لکھا اِس سے پار نہ جاؤ‘‘ اور نہ کوئی ایک کی طرف داری میں دوسرے کے خلاف شیخی مارے۔ ۷۔اِس لئے کون تم میں اور دوسرے میں فرق دیکھتا ہے؟ تمہارے پاس کیا ہے جو تم نے مفت حاصل نہیں کیا؟ اگر تم نے مفت حاصل کیا تو جب تم نے خود کچھ نہیں کیا تو فخر کیوں کرتے ہو؟

1
04/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
پہلا کرنتھیوں باب ۴

View File

@ -69,6 +69,11 @@
"03-12",
"03-14",
"03-16",
"03-18"
"03-18",
"03-21",
"04-title",
"04-01",
"04-03",
"04-05"
]
}