Sat Jun 06 2020 15:17:16 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-06 15:17:17 -06:00
parent 7c95c050b4
commit d9a110dbff
4 changed files with 32 additions and 1 deletions

9
03/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,9 @@
\v 14 ۔ نغمہِ تسکین اَے بیٹی صیُوؔن! نغمہ سرائی کر۔
اَے اِسرؔائیل! تُو للکار۔
اَے بیٹیِ یرُوشلیِؔم! اپنے سارے دِل سے
خُوشی منا اَور شادمانی کر۔ \v 15 ۔ خُداوند نے تُجھ پر کی سزا منسُوخ کر دِی ہَے۔
اُس نے تیرے دُشمن کو نِکال دِیا ہَے
خُداوند شاہِ اِسرؔائیل تیرے درمیان ہَے۔
تُو پِھر مُصِیبت کو نہ دیکھے گی۔ \v 16 ۔اُس روز یرُوشلیِؔم سے کہا جائے گا
کہ اَے صیوؔن! خوفزدہ نہ ہو
تیرے ہاتھ ڈھیلے نہ ہوں

8
03/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,8 @@
\v 17 ۔ خُداوند تیرا خُدا تیرے درمیان ہَے
اَور قادِر ہَے کہ نجات دے
وہ تیرے باعِث خُوش ہو کر للکارے گا
وہ چُپکے چُپکے مُحبت رکھّے گا
وہ گویا عید کے دِن تیری خاطِر
شادمان ہو کر رقص کرے گا۔ \v 18 ۔ جو تُجھے ضَرب لگاتے تھے
مَیں اُنہیں تُجھ سے دُور کر دُوں گا۔
وہ تُجھ پر بوجھ اَور باعِث ِملامت رہے تھے۔

12
03/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,12 @@
\v 19 ۔ دیکھ جو تُجھ پر ظُلم کرتے تھے ۔
اُس روز میں اُن سب کو فنا کردوں گا۔
مَیں اُنہیں جو لنگڑاتی تھیں بچاؤں گا۔
مَیں اُنہیں جو ہانکی گئی تھیں فراہم کرُوں گا۔
اَور جہاں کہیں وہ جہان میں رُسوا ہُوئی تھیں۔
مَیں اُنہیں مُعزّز اَور نامور کرُوں گا۔ \v 20 ۔اُس وقت میں تمہاری ہدایت کروں گا
اُس وقت میں تمہیں فراہم کروں گا
کیونکہ جب مَیں تُمہارے دیکھتے ہی دیکھتے
تُمہاری قِسمت بدل ڈالُوں گا
تو تُمہیں اقوامِ جہان کے درمیان
نامور اَور مُعزّز کرُوں گا۔
(خُداوند فرماتا ہَے)

View File

@ -60,6 +60,8 @@
"03-06",
"03-08",
"03-09",
"03-12"
"03-12",
"03-14",
"03-17"
]
}