Sat Jun 06 2020 15:07:16 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-06 15:07:17 -06:00
parent 53f7bb4096
commit 1573ab51ef
6 changed files with 14 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 12 ۔ اَور اُسی وقت مَیں چراغ لے کر یرُوشلیِؔم میں تلاش کرُوں گا اَور جتنے مَیل کی طرح جم گئے ہَیں اَور دِل میں کہتے ہَیں کہ خُداوند نیکی کرے گا نہ بَدی۔اُنہیں سزا دُوں گا۔
\v 13 13۔ تب اُن کی دولت لُٹ جائے گی۔اُن کے گھر وِیران ہوں گے۔وہ گھر بنائیں گے لیکن اُن میں بسیں گے نہیں اَور تاکِستان لگائیں گے لیکن اُن کی مَے نہ پِیئیں گے۔
\v 12 ۔ اَور اُسی وقت مَیں چراغ لے کر یرُوشلیِؔم میں تلاش کرُوں گا اَور جتنے مَیل کی طرح جم گئے ہَیں اَور دِل میں کہتے ہَیں کہ خُداوند نیکی کرے گا نہ بَدی۔اُنہیں سزا دُوں گا۔ \v 13 ۔ تب اُن کی دولت لُٹ جائے گی۔اُن کے گھر وِیران ہوں گے۔وہ گھر بنائیں گے لیکن اُن میں بسیں گے نہیں اَور تاکِستان لگائیں گے لیکن اُن کی مَے نہ پِیئیں گے۔

1
01/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۔ خُداوند کا روزِ عظیم قریب ہَے ۔ وہ قریب ہے اَور تیزی سے آتا ہَے۔سُنو یومِ خُداوند کا شور! ہاں بَہادُر بھی پھوٹ پھوٹ کرروئے گا۔ \v 15 ۔ وہ دِن قہر کا دِن ہَے۔رنج اَور مُصِیبت کا دِن۔ تباہی اَور بربادی کا دِن۔تاریکی اَور ظلمت کا دِن۔ اَبر اَور تیرگی کا دِن۔ \v 16 ۔فصِیل دار شہروں اَور بُلند بُرجوں کے خِلاف نرسِنگے اَور للکار کا دِن۔

1
01/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۔ میں بنی آدم پر مُصِیبت ڈالُوں گا تو وہ اندھوں کی مانند چلیں گے]کیونکہ وہ خُداوند کے گُنہگار ہو گئے ہَیں[اُن کا خُون خاک کی طرح اَور اُن کا گوشت نجاست کی مانند گرایا جائے گا۔ \v 18 ۔ اُن کی چاندی یا سونا اُنہیں بچا نہ سکے گا۔خُداوند کے قہر کے دِن اُس کی غیرت کی آگ تمام زمین کو کھا جائے گی کیونکہ وہ زمین کے تمام باشِندوں کو بالکُل تمام کر ڈالے گا۔

5
02/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\c 2 \v 1۔یومِ خداوند اقوام کے لئے اَے بے حَیا قوم۔جمع ہو۔جمع ہو۔
\v 2۔ اِس سے پہلے کہ تُم اُڑتے بُھس کی مانند ہو جاؤ۔ اِس سے پہلے کہ خُداوند کا قہرِشدِید تُم پر نازِل ہو۔]اِس سے پہلے کہ خُداوند کے غضب کا دِن تم پر آپُہنچے[۔
\v 3۔اَے زمین کے تمام حلیِمو ۔خُداوند کے طالِب ہو۔ تُم جو اُس کے احکام پر چلتے ہوراستبازی کو ڈُھونڈو ۔ اَور فروتنی کی تلاش کرو ۔ شاید خُداوند کے غضب کے دِن تُمہیں پناہ مِلے۔

1
02/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -41,6 +41,10 @@
"01-01",
"01-04",
"01-07",
"01-10"
"01-10",
"01-12",
"01-14",
"01-17",
"02-title"
]
}