Sat Jun 06 2020 12:17:13 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-06 12:17:13 -06:00
parent a45f6b73b1
commit fea4f4cc4d
6 changed files with 18 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 13 \v 14 ۔ لیکن خُداوند نے مُجھ سے کہا کہ اُسے کُمہار کے سامنے پھینک دے یعنی اُس بڑی قیمت کو جو اُنہوں نے میرے لئے ٹھہرائی اَور مَیں نے یہ تیس مثقال لے کر خُداوند کے گھر میں کُمہار کے سامنے پھینک دیئے۔
14۔پھِر میں نے اپنے دُوسرے مددگار اِتحؔاد نامی کو بھی توڑ ڈالا تاکہ یہوُدؔاہ اَور اِسرؔائیل کاآپس کا بھائی چارہ ٹوُٹ جائے۔
\v 13 ۔ لیکن خُداوند نے مُجھ سے کہا کہ اُسے کُمہار کے سامنے پھینک دے یعنی اُس بڑی قیمت کو جو اُنہوں نے میرے لئے ٹھہرائی اَور مَیں نے یہ تیس مثقال لے کر خُداوند کے گھر میں کُمہار کے سامنے پھینک دیئے۔ \v 14 ۔پھِر میں نے اپنے دُوسرے مددگار اِتحؔاد نامی کو بھی توڑ ڈالا تاکہ یہوُدؔاہ اَور اِسرؔائیل کاآپس کا بھائی چارہ ٹوُٹ جائے۔

1
11/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۔اَور خُداوند نے مُجھ سے کہا کہ تُو اَب نادان چرواہے کا سامان لے۔ \v 16 ۔ کیونکہ دیکھ مَیں مُلک میں ایسا چوپان مُقرّر کرُوں گا جو نہ ہلاک ہونے والے کی خبر گیری ۔ نہ پراگندہ شُدہ کی تلاش۔ نہ لنگڑی کا عِلاج اَور نہ تندُرست کی پرورش کرے گا اَور نہ صحت مند کو کھلائے گا بلکہ موٹی بھیڑوں کا گوشت کھائے گا اَور اُن کے کھُروں کو توڑ ڈالے گا۔ اُس نالائق پاسبان پر افسوس۔

5
11/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 17 ۔جو گلّے کو چھوڑ جاتا ہَے۔
تلوار اُس کے بازُو پر
اَور اُس کی دہنی آنکھ پر آپڑے گی۔
تو اُس کا بازُو بِالکُل سُوکھ جائے گا
اَور اُس کی دہنی آنکھ مکمل طور پر اندھی ہو جائے گی۔

5
12/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\c 12 \v 1 \v 2 \v 3 ۔ یروشیلم کی رہائی بارِ نُبوّت۔ اِسرؔائیل کے حَق میں خُداوند کا کلام ۔خُداوند فرماتا ہَے۔ یعنی وہ جو آسمان کو پھیلاتا اَور زمین کی بُنیاد ڈالتا اَور اِنسان کے اندر اُس کی رُوح کو ڈالتا ہَے۔
2۔دیکھ ۔ مَیں یرُوشلیِؔم کو گِردو پیش کی تمام اُمّتوں کے لئے لڑکھڑانے والا پیالہ بنا دُوں گا۔ اَور یہوُدؔاہ بھی یرُوشلیِؔم کے گھیراؤ میں شامل ہو گا۔
3۔ اُس روز مَیں یرُوشلیِؔم کو تمام اُمّتوں کے لئے ایک بھاری پتّھر بنا دُوں گا اَور جو کوئی اُسے اُٹھائے گا وہ زخمی ہو گا۔اَور دُنیا کی ساری قومیں اُس کے مُقابِل جمع ہو ں گی۔

1
12/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -117,6 +117,10 @@
"11-01",
"11-04",
"11-07",
"11-10"
"11-10",
"11-13",
"11-15",
"11-17",
"12-title"
]
}