Sat Jun 06 2020 11:47:13 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-06 11:47:13 -06:00
parent 384a3a2ec9
commit bae88a508e
5 changed files with 9 additions and 5 deletions

View File

@ -1,4 +1 @@
\v 8 ۔اَور زِکرؔیاہ نے خُداوند کا کلام پایا۔ اُس نے کہا۔
\v 9۔ربُّ الافواج نے کلام کر کے یُوں فرمایاتھا۔ عدل سے اِنصاف کرو اَور ایک دُوسرے پر کرم و رحم کرو۔
\v 10۔اَور بیوہ اَور یِتیم اَور پردیسی اَور مُحتاج پر ظُلم نہ کرو۔ ایک دُوسرے کے خلاف دِل میں بُرا منصُوبہ نہ باندھو۔
\v 8 ۔اَور زِکرؔیاہ نے خُداوند کا کلام پایا۔ اُس نے کہا۔ \v 9 ۔ربُّ الافواج نے کلام کر کے یُوں فرمایاتھا۔ عدل سے اِنصاف کرو اَور ایک دُوسرے پر کرم و رحم کرو۔ \v 10 ۔اَور بیوہ اَور یِتیم اَور پردیسی اَور مُحتاج پر ظُلم نہ کرو۔ ایک دُوسرے کے خلاف دِل میں بُرا منصُوبہ نہ باندھو۔

1
07/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۔مگر اُنہوں نے نہ سُنا ۔ بلکہ اُنہوں نے سرکشی کی اَور اپنے کانوں کو بند کر لِیا تاکہ نہ سُنیں۔ \v 12 ۔ اَور اُنہوں نے اپنے دِلوں کو الماس کی مانند سخت کر لِیا تاکہ شریعت اَور اُس کلام کو نہ سُنیں جو ربُّ الافواج نے اپنی رُوح کے وسیلے سے پچھلے انبیاء کے ذریعے نازِل کیا ۔

1
07/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۔تو جس طرح مَیں نے پُکارا اَور انہوں نے نہ سنا۔ اُسی طرح اُنہوں نے پُکارا تو مَیں نے اُن کی آواز نہ سُنی(ربُّ الافواج فرماتا ہَے)۔ \v 14 ۔بلکہ مَیں نے گَرد باد کی مانند اُنہیں اُن تمام قوموں میں جِن سے وہ ناواقف تھے۔ پراگندہ کر دیا اَور اُن کے بعد مُلک ویران ہو گیا یہاں تک کہ وہاں کِسی کا آنا جانا نہ رہا کیونکہ دِل پسند سَر زمین ویران کر دی گئی۔

1
08/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -82,6 +82,10 @@
"06-14",
"07-title",
"07-01",
"07-04"
"07-04",
"07-08",
"07-11",
"07-13",
"08-title"
]
}