Sat Jun 06 2020 12:05:13 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-06 12:05:13 -06:00
parent 71613feeb6
commit b532305b7e
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
09/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۔اَور اُس روز خُداوند اُن کا خُدا اُنہیں بچا لے گا اَور گلّے کی مانند اُن کی نگِہبانی کرے گا کیونکہ پردیسی اُس کے مُلک میں سرفراز ہوں گے۔ \v 17 ۔وہ کیا ہی خُوشحال اَور کیا ہی جمیل ہوں گے۔ نَوجوان غلّے سے بڑھیں گے اَور کُنواریاں نئی مَے سے نشو ونَما پائیں گی۔

1
10/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 10 \v 1 ۔بہار کے موسم میں بارِش کے لئے خُداوند سے دُعا کرو۔ خُداوند سے جو بجلی چمکاتا ہَے۔ وہ بارِش بھیجے گا اَور میدان میں سب کے لئے گھاس اُگائے گا۔ \v 2 ۔کیونکہ تِؔرافیم باطِل باتیں کرتے ہیں اَور غیب بین جھوُٹی رُؤیا دیکھتے اَور باطِل خواب بیان کرتے ہَیں اُن کی تسلّی بھی باطِل ہَے اِس لئے وہ بھیڑوں کی مانند بھٹک جاتے ہَیں۔ وہ دُکھ پاتے ہَیں۔ کیونکہ اُن کا کوئی چرواہا نہیں۔

1
10/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۔پس چرواہوں پر میرا غضب بھڑکا ہَے اَور مَیں بکروں کے ریوڑاور سرداروں کو سزا دوں گا۔ جب کہ ربُّ الافواج نے اپنے گلّے یعنی یہُودؔاہ کے گھرانے پر نظر کی ہَے اَور اُنہیں گویا اپنا بہترین جنگی گھوڑا بنائے گا۔

2
10/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 4 ۔اُسی کے کونے کا پتّھر اَور خیمے کا کِیل اَور جنگی اَور ہر ایک حاکِم نِکلے گا۔
\v 5 5۔وہ سب کے سب جنگ میں بَہادُروں کو گلیوں کے کیچڑ کی مانند پامال کردیں گے۔ وہ لڑیں گے کیونکہ خُداوند اُن کے ساتھ ہَے۔ اَور سَواروں کو شرمندہ کریں گے۔

1
10/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -104,6 +104,10 @@
"09-08",
"09-09",
"09-11",
"09-14"
"09-14",
"09-16",
"10-title",
"10-01",
"10-03"
]
}