Sat Jun 06 2020 11:59:13 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-06 11:59:13 -06:00
parent dc745682cb
commit 5c3e0d353e
4 changed files with 7 additions and 1 deletions

1
08/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۔ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہَے۔ پھِر قومیں اَور بڑے بڑے شہروں کے باشِندے آئیں گے۔ \v 21 ۔اَور ایک شہر کے باشِندے دُوسرے شہر میں جا کر کہیں گے کہ چلو ہم جلد جا کر خُداوند سے درخواست کریں اَور ربُّ الافواج کے طالِب ہوں۔ مَیں بھی چلتا ہُوں۔ \v 22 ۔تب بڑی بڑی اُمتیں اَور طاقتور قومیں آئیں گی تاکہ یرُوشلِیؔم میں ربُّ الافواج کی طالِب ہوں اَور خُداوند سے درخواست کریں۔

1
08/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 ۔ ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہَے۔ اُن دِنوں میں یُوں ہو گا کہ قوموں کی مُختلف زُبانوں کے دس آدمی ایک یہُودی مَرد کا دامن پکڑیں گے۔ ہاں پکڑیں گے۔ اَور کہیں گے کہ ہم تُمہارے ساتھ چلیں گے کیونکہ ہم نے سُنا ہَے کہ خُدا تُمہارے ساتھ ہَے۔

1
09/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -94,6 +94,9 @@
"08-11",
"08-13",
"08-16",
"08-18"
"08-18",
"08-20",
"08-23",
"09-title"
]
}